ٹک ٹاک لوگوں کو خریداری کرنے پر کیسے قائل کر لیتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب آپ سب سے اچھے صفائی کے سامان کے بارے میں سوچتے ہیں تو شاید ذہن میں پہلا نام ٹک ٹاک کا نہیں آتا لیکن اب لوگ پراڈکٹ ڈھونڈھنے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کر رہے ہیں۔ وہ بڑے انفلوئنسرز اور کونٹینٹ بنانے والوں کی تجاویز کی بنیاد پر چیزیں خرید رہے ہیں۔

صارفین کو خریدنے کی ترغیب دینے والے سب سے بڑے عناصر میں سے ایک کیریٹرز کے ساتھ جذباتی تعلق ہے۔

یہ رجحان صارفین کے رویے میں بھی ایک کردار ادا کرتا ہے ۔انفلواینسرز چاہے اسپانسر شدہ مصنوعات کی تشہیر کر رہا ہو اور آرگینک کیریٹر کی اپنی پسندیدہ ذاتی اشیاء شیئر کر رہا ہو۔ پروفیسر اینجلین شیبنام کا کہنا ہے کہ ’پیراسوشل تعلقات اتنے مضبوط ہیں کہ لوگ خریدنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔‘ وہ کہتی ہیں کہ ٹک ٹاک پر پیرا سوشل تعلقات کوئی ویڈیو نہ دیکھنے کا ڈر بھی پیدا کر سکتی ہے، جس کی وجہ سے خریداری کے رویے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ ’جب ان لوگوں سے آپ کی محبت بڑھتی جاتی ہے تو یہ ڈر پیدا ہو جاتا ہے کہ آپ اس راستے پر نہیں چل رہے جو اس کی جانب سے دکھایا جا رہا ہے۔‘لنڈزی کہتی ہیں کہ ٹک ٹاک پر پراڈکٹس کی ویڈیوز میں ایک قسم کا جذبہ بھی ہوتا ہے جس سے صارفین قائل ہوتے ہیں۔

’سکرول کرتے ہوئے جب آپ کو جب یہ چیز نظر آتی ہے جو آپ کو چاہیے اور آپ کو معلوم ہی نہیں تھا وجود بھی رکھتی ہے تو تھوڑا سرپارئز اور خوشی ہوتی ہے۔‘ وہ کہتی ہیں کہ بعض صورتوں میں پیرا سوشل اثر اور اس کے نتیجے میں قربت جو سوشل میڈیا جنم دیتی ہے اس قدر مضبوط ہو سکتی ہے کہ صارفین یہ تحقیق بھی نہیں کرتے کہ آیا توثیق اسپانسر ہوئی ہے یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات