عوامی ریلی میں‌ منہ ڈھکے بغیر شرکت، صدر پر جرمانہ عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل: عوامی ریلی میں‌ منہ ڈھکے بغیر شرکت، صدر پر جرمانہ عائد ARYNewsUrdu

تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو عدالت نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے صدر پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا جبکہ بیٹے اور وزیر کو بھی کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اتنی ہی رقم بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔

رپورٹ کے مطابق برازیل کے صدر پر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دوسری بار جرمانہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ برازیل کے صدر کرونا وائرس اور ویکسین کے حوالے سے مضحکہ خیز بیانات دے چکے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں اپنے ملک اور دنیا بھر میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی حکومت عوامی ردعمل سے ڈری ہوئی ہے بلاول بھٹو زرداریبلاول بھٹو زرداری نے بجٹ میں عوام پر پونے چار سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکس لگانے کے عمل کو ظالمانہ قرار دے دیا۔ بلاول نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے عام آدمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پراپرٹی کی خرید و فروخت سے آمدنی پر عائد بلاک ٹیکسیشن ختماسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے بجٹ میں پراپرٹی کی خرید و فروخت سے حاصل شدہ آمدنی پر بلاک ٹیکسیشن ختم کرکے معمول کے مطابق ٹیکس عائد کردیئے، ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ اکثر ریٹائر فوجی افسران پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک ہیں یہ ان کو نوازاگیا ہے جاہل عوام واہ واہ کر رہی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرائسٹ چرچ حملوں پر بننے والی فلم پر نیوزی لینڈ میں تنقیدسنہ 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر ہونے والے حملے پر بنائی جانے والی ایک فلم کو ملک بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گریڈ 1 سے 15 تک کی آسامیوں کی آخری تاریخ بڑھا کر21 جون کردی، وزیر داخلہایف آئی اے جاب ویب پورٹل سے متعلق شکایات پر وزیر داخلہ کا نوٹس تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شکیب الحسن پر تین میچ کی پابندی، 5 لاکھ ٹکہ جرمانہایک اور موقع پر جب امپائر نے بولر کی گیند پر بیٹسمین کو ناٹ آؤٹ قرار دیا تو اُس وقت بھی شکیب الحسن آپے سے باہر ہوگئے اور غصے میں پچ پر پہنچ کر ہاتھوں سے تینوں وکٹیں اُکھاڑ کر پھینک دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »