آصف اور افتخار کی شاندار پارٹنرشپ، قلندرز کو 153 رنز کا ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف اور افتخار کی شاندار پارٹنرشپ، قلندرز کو 153 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu IUvLQ

آصف علی اور افتخار کے مابین قیمتی 123 رنز کی پارٹنرشپ ہوئی جس نے مجموعے کو 150 تک پہنچایا۔ آصف علی نے تیزی سے اسکور میں اضافہ کیا اور ٹیم کو دباؤ سے نکالا۔ انہوں نے صرف 43 گیندوں پر 75 رنز بنائے جس میں 5 شاندار چھکے اور نصف چوکے شامل تھے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ محمد وسیم 4 اور محمد موسیٰ صفر پر ناٹ آؤٹ رہے۔ قلندرز کی جانب سے سب سے کامیاب بولر جیمز فالکنر رہے جنہوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں جب کہ شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ کپتان لاہور قلندرز سہیل اختر نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فیضان کی جگہ ذیشان اشرف کو شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی کی منگنی ہوگئی۔۔ویڈیو وائرل(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی آخر کار منگنی ہو ہی گئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آنکھوں کی جلن اور سر درد، کہیں اس کی وجہ آپ کا اسمارٹ فون تو نہیں؟اسمارٹ فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے لیکن اس کے نقصانات بے تحاشہ ہیں، اس کا مسلسل استعمال آنکھوں کی جلن اور سر درد کا سبب بن سکتا ہے۔ Han g Yehi ha😂 ARYNEWSOFFICIAL وجہ اسمارٹ فون نہیں بلکہ اے آر وائی کا جھوٹا پرہپیگنڈہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں آج بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایمن کی منال اور احسن محسن کو منگنی کی مبارکبادمنال خان کے مداح اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات انھیں منگنی پر مبارکباد دے رہے ہیں جبکہ ان کے لیے تہہ نیتی پیغامات کا سلسلہ بندھا ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ رینجرز کی جیکب آباد اور کشمور میں کارروائی، نان کسٹم پیڈ اشیاء کی اسمگلنگ ناکامرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کفایت شعاری کی روایت برقرار: وزیراعظم آفس اور ہاؤس کے اخراجات میں کروڑوں کی بچتاسلام آباد: ملک میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری کی روایت برقرار ہے۔ 3سال میں وزیراعظم آفس اور ہاؤس کے اخراجات میں 108 کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔ Real pakistani imran khan 😢😍🤩 سنا ہے وزیراعظم صاحب کی تنخواہ بڑھ کر چوبیس لاکھ روپیہ مہینہ ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »