جی سیون اجلاس اور ویکسین کیلئے رسہ کشی! آخر مظاہرین کا مقصد کیا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی سیون اجلاس اور ویکسین کیلئے رسہ کشی! آخر مظاہرین کا مقصد کیا ہے؟ ARYNewsUrdu

برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہی اجلاس کے موقع پر غربت، موسمیاتی تبدیلی اور کرونا وبا کے خاتمے کیلئے مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ سمندروں کو بچایا جائے اور معصوم شہریوں کے قتل عام کو بند کیا جائے۔

آکسفیم کے کارکنوں نے اپنے چہروں کو برطانوی وزیراعظم بورس جانسن، جاپانی وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا، اٹلی کے وزیراعظم ماریو ڈریگی اور امریکی صدر جو بائیڈن کے ماسک سے ڈھانپ رکھا ہے اور کرونا ویکسین کےلیے آپس میں انجیکشن کشی کررہے ہیں۔ ایسے میں کچھ افراد عالمی سربراہوں کا روپ دھارے ساحل سمندر پر بیٹھے مٹی کے گھر بنارہے ہیں جب کہ کچھ بیٹھ کر اخبار پڑھ رہے ہیں اور ان کے اردگرد موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نمایاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Stupid 7

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سیون ممالک کا چین کےجی سیون ممالک کا چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ 'پروگرام کو ٹکر دینے کا اعلان iHajraa جی سیون یہ بھی کریں لیکن اس سے پہلے مسلم اُمہ کو تباہ تو کر لیں اللہ تعالیٰ پاکستان اور مسلم اُمہ کی مدد فرمائے آمین یارب العالمین یارب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جی سیون ممالک کا بجلی پیدا کرنے کیلئے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاقمیڈیاپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہ اجلاس میں تمام ممبر ممالک امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی،فرانس، جرمنی اور جاپان کے رہنماﺅں نے شرکت کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جی سیون سربراہ اجلاس: چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی رہنماؤں کا ’نئے منصوبے پر اتفاق‘ - BBC News اردووائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر جی سیون رہنماؤں نے کورنوال سمٹ کے دوران چین کے خلاف سٹریٹیجک مقابلے کے موضوع پر بات چیت کی ہے جس کے بعد 'بیلڈ بیک بیٹر ورلڈ' یعنی عالمی سطح پر تعمیر نو کے ایک نئے منصوبے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔ عالمی رہنماؤں؟ کچھ زیادہ ہی خوش فہم نہیں ہیں امریکہ یورپ والے دو چار ملکوں کے حکمران عالمی رہنما بن گئے سبحان اللہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ حیا اور کم گوئی ایمان کی شاخیں ہیں ، جبکہ فحش گوئی اور بیان (مبالغہ آرائی) نفاق کی دو شاخیں ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کا سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کا دورہ - ایکسپریس اردوکراچی میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، میجر جنرل افتخار حسن Rangers must shift all Afghan refugees to Afghanistan now.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر تک کیلئے بندسوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ میں پیر تک سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ پڑھئے syedrizwanamir1 کی رپورٹ: SamaaTV SyedRizwanAmir1 Corrupt Mafia PPP aur kar bhi kya saktee hay 👎🏼👎🏼👎🏼👎🏼
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

باسمتی چاول کے جی آئی ٹیگ پر پاکستان اور انڈیا کا جھگڑا ہے کیا؟ - BBC News اردولڑائی باسمتی کی: پاکستان اور انڈیا جو سنہ 1947 تک ایک ہی ملک کا حصہ تھے یہ ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ اصلی باسمتی پر ان کا حق ہے۔ اور آج سنہ 2021 تک دونوں ہی باسمتی کا جی آئی ٹیگ اپنے نام کروانے پر جھگڑ رہے ہیں۔ ApproveAHPCouncilBill Historically basmati is originally belongs to Pakistani Punjab. India is deceiving & cheating consumers. Similarly Indians are also cheating consumers by selling Pakistani pink Salt as Himalayan Salt. Important these is no salt mines in Himalayan range. So cheap Indians Any problem
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »