عوام کیلئے خوشخبری، اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کے لئے تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: عوام کے لئے خوشخبری، اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کے لئے تیار ہو گئی، اورنج لائن میٹرو ٹرین 28 اکتوبر سے ڈیرہ گجراں تا انارکلی تک چلائی جا سکے گی۔ وزی اعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں بریف کیا

گیا کہ ٹرین کو پہلی بار بجلی سے چلانے کا آزمائشی ٹرائل کیا جائے گا، ڈیرہ گجراں سے انار کلی تک 13 سٹیشن پر کام مکمل کر لیا گیا، 11 دیگر سٹیشن پر کام کو نومبر کے اوائل تک مکمل کرلیا جائے گا، ان سٹیشن پر کام مکمل ہونے کے بعد اورنج لائن میٹروٹرین کو پورے ٹریک پر بجلی سے چلا کر آزمائشی ٹرائل کیا جائے گا۔

ٹرین کے آزمائشی ٹرائل کے موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہوں گے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا جنوری میں ٹرین پر عوام سفر کر سکیں گے، ٹرین کا کرایہ عام آدمی کی پہنچ میں رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دی ’ہندرڈ‘ کی ڈرافٹنگ مکمل، 35 پاکستانی کھلاڑیوں میں سے کون سے تین کھلاڑی کتنے میں منتخب کئے گئے؟ شائقین کیلئے زبردست خوشخبری آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ کی دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی لیگ ’دی ہنڈرڈ‘
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں، خسرو بختیارکراچی کے عوام کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں، خسرو بختیار تفصیلات جانئے: DailyJang میرےکپتان_کراچی_کو_عزت_دو W salam
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی پاکستان کا معاشی مرکز، سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں،فردوس عاشقسندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں،فردوس عاشق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کراچی کے عوام کے دکھوں کا مداوا اور شہر کی روشنیوں کو نئی ضیاء دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ Sai dba k make upp kia h buddi korhhi lal lgam
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پاکستان کامعاشی مرکز ،سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں: فردوس عاشق اعوانکراچی پاکستان کامعاشی مرکز ،سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Karachi Pakistan Economics Sindh PMImranKhan pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Aaj – Blog | وزیراعظم عمران خان کادورہ کراچی، عام عوام کےلئےپھربے سود
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »