Aaj – Blog | وزیراعظم عمران خان کادورہ کراچی، عام عوام کےلئےپھربے سود

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کادورہ کراچی، عام عوام کےلئےپھربے سود پڑھیئے آج کا بلاگ: AajNews AajUpdates AajBlogs

وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز کراچی پہنچےعوام کوکیابلکہ کیا کیا دیاذراایک نظرڈالتے چلیں آفس نےاسائمنٹ دیاکہ وزیراعظم کی مصروفیات پر مکمل کوریج آپ نےکرنی ہےاور پھرصبح دس بجےڈی ایس این جی دیکرروانہ کردیا۔ فوارہ چوک پہنچےاور تقریبا11 بجکر10 منٹ پرفضاء میں ہیلی کاپٹر کی آوازسنائی دی اوریوں وزیر اعظم نے گورنرہاوس میں لینڈ کیا سب سےپہلےتوگورنرسندھ عمران اسماعیل سےون ٹوون ملاقات کی۔پاکستان تحریک انصاف کےممبران اسمبلی،رہنماء کےوفودسےملے،ایم کیوایم پاکستان اورجی ڈی اے کے وفدسےملے۔ہم بھی اپنا بیپر...

ان کی میڈیا ٹاک کے چند ہی لمحوں بعد پی ٹی آئی کےایک اوررہنماء خرم شیرزمان پارٹی کے مختلف اراکین اسمبلی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگوکرنے آئےاور متوقع طور پر وہی تنقیدی اندازاپناتے ہوئے کہا کہ کراچی میں صفائی کےنام پرٹوپی ڈرامہ کیا جارہاہےمیں کل خودشہرمیں نکلوں گااوروزیراعلی کوبےنقاب کرونگا۔ کچھ دیر بعدخالدمقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیوایم پاکستان کاوفدبھی پہنچا۔خالدمقبول نےگفتگومیں کہاکہ کراچی کےمسائل حیدرآبادیونیورسٹی کےعلاوہ ایم کیوایم کےبند دفاترکوکھولنے، لاپتہ اور اسیرکارکنوں کےحوالےسے بھی وزیر اعظم سے بات ہوئی۔ ان سےجب سوال پوچھا کہ کیا آپ کی جماعت نےجس بنیاد پر پی ٹی آئی کااتحادی بننےکاارادہ کیاتھا وہ آپ کوملا؟ یا ملنےکی امید ہےتوکہنےلگےکام ہورہاہے لیکن رفتارسست ہے۔

روزگارکےدروازےکھلنےکی امید توفوادچوہدری کےبیان نےپوری کردی ۔ ایک کروڑ نوکریوں پر موصوف نےچند ہی دن قبل یوٹرن لیااورکہاکہ نوکریاں دینا حکومت کاکام نہیں۔ سوشل میڈیا پرجہاں تنقیدپی ٹی آئی اورن لیگ کےخلاف سامنےآتی رہتی ہےوہیں ایم کیو ایم اورپیپلزپارٹی کی ناقص پالیسیاں، اورکرتوت بھی عیاں دکھائی دیتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

AAJ-Videos | عمران خان اقتدار سے جانئے گا تو پھر زیادہ طاقت کے ساتھ آئے گا۔۔IrshadBhatti336 ranamubashir01 Yes aisa he hoga in haramkhoro se nijaat k lye...m we will re select n re elect PM Khan IrshadBhatti336 ranamubashir01 Irshad sahab behtreen analysis.. IrshadBhatti336 ranamubashir01 مولانا ولایتی لسی جو کالی بوتل میں ملتی ہے وہ پی کر آرام فرماتے رہے اور انڈیا جارحیت کرتا رہا کبھی مولانا نے انڈیا کے خلاف بات نہیں کی اس لئے ٹھگوں کے امام کو انڈیا میں بہت پذیرائی حاصل ہے انکی پگڑی کا رنگ ہندو انتہا پسند تنظیم کے لباس جیسا ہے چیتے کی کھال والا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Aaj – Blog | پاکستان کرکٹ یا سیاسی اکھاڑہ؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | آج دوپہر 3 بجے کی ہیڈلائنز | 20 اکتوبر 2019
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | جی فار غریدہ | 19 اکتوبر 2019GFarooqi GFarooqi بی بی جو مرضی کر لےمولانا نہیں قابو آندا GFarooqi مقتدر شخصیت نے مولانا سے پوچھا کہ آپ کیوں دھرنا دے رہے ہیں تو مولانا نے کہا کہ کوئی بھی وزیراعظم بن جائے، مجھے عمران خان قبول نہیں '- رحیم اللہ یوسفزئی مولانا کو کوئی سمجھائے کہ' تہتر کے آئین کے تناظر میں' 2 فیصد ووٹ لینے والا وزیراعظم بنانے کے فیصلے نہیں کر سکتا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | آج پاکستان، سدرہ اقبال کے ساتھ | 21 اکتوبر 2019
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | کراچی میں جعلی انڈوں کی فروختYe b anay thay !!! Plastic
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »