عمران خان ہر بار دوسروں پر ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے: شیری رحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان ہر بار دوسروں پر ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے: شیری رحمان SherryRehman PPP

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت سے پہلے حکمرانی کرنے والے ذمہ دار ہیں، عمران خان کو قوم کے 10 سوالوں کے جوابات دینے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان بتائیں کہ اسامہ بن لادن کو شہید کس نے کہا؟ دہشتگردوں سے مذاکرات کس نے کیے؟ سزا یافتہ دہشتگردوں کو صدارتی معافی کس نے دلوائی؟ دہشتگردروں کو کس مقصد کیلئے صدارتی معافی اور رہائی دی گئی؟ کیا سزا یافتہ دہشتگردوں کی رہائی کے حوالے سے پارلیمان کو اعتماد میں لیا گیا؟ ملک میں دہشتگردوں کے دفتر کھولنے کا خواہشمند کون تھا؟۔

شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان کو جواب دینا ہوگا کہ 30 سے 40 ہزار جنگجوؤں کی پاکستان میں آبادکاری کون کرنا چاہتا تھا؟ کیا ان جنگجوؤں کو پاکستان میں آباد کرنے کی اجازت پارلیمان سے لی گئی تھی؟ اگر نہیں، تو کیا انکو ملک میں آباد کرنے کا فیصلہ عمران خان کی ذاتی تھا؟ ‏ تحریک انصاف حکومت کی جانب سے دہشتگردوں کو رعایتیں دینے کے باوجود دہشتگردی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ کیوں ہوا؟۔

رہنما پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ملک نے 70 ہزار سے زائد شہادتیں دی ہیں، آپ کی بدترین حکومت سے پہلے ملک سے دہشتگدری کا خاتمہ ہو چکا تھا، اب آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ میں جوابدہ نہیں ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں دہشتگردی اور مہنگائی کا ذمہ دار نہیں، حکومت میں ہوتا تو جواب دہ ہوتا: عمران خانبرے حالات کی ذمہ داری میری حکومت سے پہلے 30 سال سے اقتدار میں رہنے والوں پر ہے، عمران خان مزید پڑھیے: ImranKhanPTI sb ye bhi bata dete k jab 2018 main PTI ki government ai thi tab Dollars ka kya rate tha Fuel ka kya rate tha Atta ka kya rate tha Sugar ka kya rate tha Electricity Unit ki price kya thi کونسے تیس سال چالیس سال تو مارشل لاء رہا۔۔اور تمہاری ایک منٹ کے مان لی جاۓ تو تیس سال بہتر تھے تمہارے چار سال سے Hahahaha 😂🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا کرپشن سے متعلق بیانیہ تقریروں اور مشہوری تک محدود تھا: شیری رحمانپی ٹی آئی کا کرپشن سے متعلق بیانیہ تقریروں اور مشہوری تک محدود تھا: شیری رحمان مزید تفصیلات ⬇️ PPP SherryRehman PTI ImranKhan CorruptionCases PTI_Org ImranKhanPTI MediaCellPPP PPP_Org sherryrehman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید، آصف زرداری پر لگائے الزامات سے پیچھے ہٹ گئےآصف زرداری پر عمران خان کے قتل کا خود سے کوئی الزام نہیں لگایا،عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا تھا: شیخ رشید Fake News Abi to lal haweli hath se jati nazr ai or rung badal gya... Abi to ye redar pr aya hy 😂 😂 Fake news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ پر تشددکے الزامات سے تمام اعلیٰ پولیس افسران بری الذمہ قرارایک ڈی ایس پی ناصر مشتاق اور ایس ایچ او فرقان محمود کو ذمہ دار قرار دے کر ان کے خلاف کارروائی کی تجویزدی گئی ہے فسادیوں پر کونسا تشدد ہوتا ہے۔ یہ تو ریاست کی ذمہ داری ہے کہ انکی بیخ کنی کرے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور نگران سیٹ اپ عمران خان کا راستہ نہیں روک سکتے: چودھری پرویز الہٰیلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح امن و امان کا قیام نہیں بلکہ صرف سیاسی انتقام ہے، حکمرانوں کو ملک کی فکر ہے نہ ہی عوام کی۔ PTI Naman zoor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی: عمران خانہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں، ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی: عمران خان Lahore PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »