ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی: عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں، ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی: عمران خان Lahore PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan

سیاست کی جا رہی ہے، ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں کہ ہمارے دور میں دہشت گردی کے واقعات کیوں نہیں ہوئے؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی دہشتگردی پر کوئی توجہ ہی نہیں تھی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30 سال پہلے قبائلی علاقوں پر ایک کتاب لکھی، پروپیگنڈے کے ذریعے کسی کی جنگ کو اپنی جنگ بنایا گیا، یہ جنگ ہماری نہیں تھی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا خطابہمارے لوگوں کو پتہ چلنا چاہیے کہ ملک کیسے ان حالات میں پہنچا، عمران خان Pta nahi is khotay ko roz tv pr kon bitha deta he ... جیو کا جوائی بنا ہوا ہے لنگڑا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں دہشتگردی اور مہنگائی کا ذمہ دار نہیں، حکومت میں ہوتا تو جواب دہ ہوتا: عمران خانبرے حالات کی ذمہ داری میری حکومت سے پہلے 30 سال سے اقتدار میں رہنے والوں پر ہے، عمران خان مزید پڑھیے: ImranKhanPTI sb ye bhi bata dete k jab 2018 main PTI ki government ai thi tab Dollars ka kya rate tha Fuel ka kya rate tha Atta ka kya rate tha Sugar ka kya rate tha Electricity Unit ki price kya thi کونسے تیس سال چالیس سال تو مارشل لاء رہا۔۔اور تمہاری ایک منٹ کے مان لی جاۓ تو تیس سال بہتر تھے تمہارے چار سال سے Hahahaha 😂🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا، نااہلی کیس خارج کرنے کی استدعااسلام آباد ہائیکورٹ آئینی دائرہ اختیار میں عمران خان کے کسی بیان حلفی کا جائزہ نہیں لے سکتی: عمران خان کا تحریری جواب Jawab say confirm ho giya niazi nay apni najaiz baiti ko election papers may zahir nahi kia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: اسلام آباد کی عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت ہوئی 🖕🏻🖕🏻 پاکستان کی عوام کسی ایسی عدالت کو نہیں مانتی۔ اسلام آباد ھائیکورٹ کا چیف جسٹس ڈرٹی ھیری بن گیا ھے کیا ؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف ایوان میں آکر بتائیں دہشت گردی کیوں ہو رہی ہے: نور عالم خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے پالیسی بیان پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نور عالم خان نے احتجاج کیا، حکومت پر برستے ہوئے انہوں نے کہا یہاں سب لوگ گپ شپ لگا رہے ہیں، جب تک پنجاب میں کوئی بندہ نہیں مرے گا یہ لوگ سنجیدہ نہیں لیں گے۔ یہ ڈرامہ بازی نہیں چلے گا Ye bgherat ab sawal krega?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »