ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا، نااہلی کیس خارج کرنے کی استدعا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ آئینی دائرہ اختیار میں عمران خان کے کسی بیان حلفی کا جائزہ نہیں لے سکتی: عمران خان کا تحریری جواب

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے سے متعلق کیس میں تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔

عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنی نااہلی سے متعلق دائر مقدمے میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ بطور رکن اسمبلی آفس چھوڑ چکا ہوں اور موجودہ اسمبلی میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، پبلک آفس ہولڈر نہیں رہا اس لیے نااہلی درخواست قابل سماعت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اس درخواست کو نہیں سن سکتی۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ آئینی دائرہ اختیار میں عمران خان کے کسی بیان حلفی کا جائزہ نہیں لے سکتی، بیان حلفی کے جائزے کے لیے مجاز فورم پر گواہ اور شواہد...

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں ٹیریان کے والد ہونے کا کوئی جواب نہیں دیا، عمران خان نے تحریری جواب میں ٹیریان کے والد ہونے کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔ چیئرمین تحریک انصاف کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 جج اس سے پہلے معاملے کوسننے سے معذرت کر چکے، عبدالوہاب بلوچ نے اسی معاملے پر پہلے درخواست دائرکی تھی، یکم اگست 2018 کو جسٹس عامرفاروق اس کیس کو سننے سے معذرت کرچکے ہیں، جو جج پہلے کیس سے معذرت کر چکے ہوں وہ دوبارہ اسے نہیں سن سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jawab say confirm ho giya niazi nay apni najaiz baiti ko election papers may zahir nahi kia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب جمع کرادیا - ایکسپریس اردوعمران خان نے اپنے خلاف کیس کو خارج کرنے کی استدعا کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہتوشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ToshakhanaReference PTILeader PTI ImranKhanPTI Court ECP PMLNGovt Indict ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ECP_Pakistan DrMusadikMalik pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متنازعہ ٹوئٹ کیس:اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایتمتنازعہ ٹوئٹ کیس:اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت PTILeader PTI Court ControversialTweetCase AzamSwati Record PMLNGovt PTIofficial AzamKhanSwatiPk GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

10 فروری کو عمران خان ہر صورت پیش ہوںطبی بنیاد پر کوئی درخواست آئی تو خارج کردی جائے گی جج بینکنگ کورٹ کے توشہ خانہ کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بینکنگ کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست مسترد کردی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس : عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد :عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر 7 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا Aur kitney teer hn teri tarkish mn Karo tho sahi ye monshi dala jayega kahan کتی کے جو کام ہے وہ کرو الیکشن کرواو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »