میں دہشتگردی اور مہنگائی کا ذمہ دار نہیں، حکومت میں ہوتا تو جواب دہ ہوتا: عمران خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برے حالات کی ذمہ داری میری حکومت سے پہلے 30 سال سے اقتدار میں رہنے والوں پر ہے، عمران خان مزید پڑھیے:

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ میں ملک میں دہشت گردی اور مہنگائی کا ذمہ دار نہیں ہوں، حکومت میں ہوتا تو میں جواب دہ ہوتا۔

لاہور میں کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پشاور حملے پر افسوس ہے، تفتیش سے پہلےگورنر نے الیکشن ملتوی کرنےکا خط کیسے لکھ دیا؟ افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے مذاکرات کرانے میں سہولت کاری کی، امریکیوں کے انخلا پر افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ تھا، افغانستان میں خانہ جنگی ہوتی تو پاکستان پر متاثر ہوتا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ سےکوئی اختلافات نہیں تھے، ہم ایک پیج پر تھے، باجوہ اور میرے ایک پیج پر ہونے سے بہت سے اچھے اچھےکام ہوئے، توسیع ملنے کے بعد باجوہ نےکہا احتساب سے پیچھے ہٹ جاؤ، باجوہ نے مخالفین کو این آر او دینےکا کہا تو میں نے منع کردیا، باجوہ سے دوسرا اختلاف جنرل فیض کے مسئلے پر ہوا، افغان بے امنی کے اثرات کا خدشہ تھا، اس لیے فیض کو عہدے پر رکھنا چاہتا تھا، 30 سے 40 ہزار فائٹرز افغانستان میں تھے، فیصلہ ہوا کہ فورسز اور ارکان اسمبلی طے کریں گے کہ فائٹرز کو پاکستان میں سیٹل...

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں ملک میں دہشت گردی اور مہنگائی کا ذمہ دار نہیں ہوں، آج میری حکومت ہی نہیں تو میں ذمہ دار کیسے ہوسکتا ہوں، برے حالات کی ذمہ داری میری حکومت سے پہلے 30 سال سے اقتدار میں رہنے والوں پر ہے، میں حکومت میں ہوتا تو میں جواب دہ ہوتا۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکام نے اپنے 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز ختم کر الیے، ان میں ملک چلانے کی اہلیت نہیں تھی تو انہیں میری حکومت ختم نہیں کرنی چاہیے تھی، پشاور حملے کو استعمال کرکے یہ الیکشن آگے بڑھانا چاہتے...

آصف زرداری کی جانب سے قانونی نوٹس بھجوانے کے معاملے پر عمران خان کا کہنا تھا کہ عدالت آصف زرداری سے پوچھے گی کہ کون سی ساکھ تھی جو خراب ہوئی ہے، آصف زرداری کو قرآن پر حلف لینا ہوگا کہ انہوں نےکتنے لوگ قتل کروائے، میں چاہتا ہوں کہ آصف زرداری میرے خلاف عدالت ضرور جائیں، آصف زرداری کی میرے خلاف سازش کی اطلاع بہت ٹھوس ہے، آصف زرداری نے اربوں روپیہ چوری کرکے بیرون ملک رکھا ہوا ہے، آصف زرداری کو میرے ساتھ عدالت میں کھڑا کریں، میرے پاس آصف زرداری کے خلاف الزامات کی پوری کتاب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت میں ہوتاتواس سے زیادہ کیا کہتا گھبرانا نہیں ہے

ملکی تاریخ کا بلند ترین قرضہ لیا ملک آئی ایم ایف کے آگے گروی رکھا اور اب جوتا چھوڑ کے دوڑ لگا رہا ہے

Haha

تم ہی ہو اللہ تعالیٰ تم سے حساب ضرور لے گا پاکستان کی بربادی اور اتنے بے گناہ لوگوں کے شہید ہونے کا بچوں کے سروں پر سے باپ کا سایہ چھین لینے گا ماؤں سے ان کے لختے جگر کو چھین لینے کا

بہ زمہ داری اُن کی ہے جنہوں نے ۵۰سال حکومت کی اور ملک کو تباہ کر دبا

Imran khan is responsibe

حکومت میں کبهی جواب دیا هے؟ بلکه دهشت ګردي سے متاثرین کو دیشت ګرد کهتے تهے

Jab ap hukumat mein the ap se sawal kia ap ne kaha mein timatrr aloo ki qeemat maloom karne nh aya ab btayn

PTI JHOT KA DOSARA NAM HAI

بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے، باقی پٹواریوں کا تو کہنا ہے کہ ان کے گھر میں پیدا ہونے والے بچہ کی وجہ بھی خان صاحب ہیں۔

رنڈی کا بچہ

2018 تک ملک پر 23000ارب قرضہ تھا اپ نے تین سال میں 50000ارب تک پہنچایا کیا یہ غلط ہے اپ کا طریقہ واردات یہ ہے کہ اپ ایک جرم اور ایک الزام کا جواب بھی نہیں دیتے

Khan Sahib 30 Years m itni inflation ni thi gitna ap k 4 years m hoi H

2018تک تو سب ٹھیک تھا۔

تم لعنتی ہو

پی ڈی ایم اور نیوٹرل زمہ دار ہیں پاکستان کی تباہی کے

7 din phle apky he hkomt thy phir tm ny assembly tehleel ky aur kh raho k mere hukomat nh..

تم اپنی حکومت میں کونسا جواب دیتے تھے جو اب دو گے

Wah KANJER Wah NASHAEI 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

دھر فٹے منہ تیرے 🤮

Q aisa jawab ni diya ga skta

کونسے تیس سال چالیس سال تو مارشل لاء رہا۔۔اور تمہاری ایک منٹ کے مان لی جاۓ تو تیس سال بہتر تھے تمہارے چار سال سے

Hahahaha 😂🤣

ImranKhanPTI sb ye bhi bata dete k jab 2018 main PTI ki government ai thi tab Dollars ka kya rate tha Fuel ka kya rate tha Atta ka kya rate tha Sugar ka kya rate tha Electricity Unit ki price kya thi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیریان کیس میں عمران خان نے تحریری جواب جمع کرا دیا، نااہلی کیس خارج کرنے کی استدعااسلام آباد ہائیکورٹ آئینی دائرہ اختیار میں عمران خان کے کسی بیان حلفی کا جائزہ نہیں لے سکتی: عمران خان کا تحریری جواب Jawab say confirm ho giya niazi nay apni najaiz baiti ko election papers may zahir nahi kia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہتوشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ToshakhanaReference PTILeader PTI ImranKhanPTI Court ECP PMLNGovt Indict ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ECP_Pakistan DrMusadikMalik pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں تیسرے حملہ آور کے کردار کے شواہد بھی سامنے آگئےچیئرمین تحریک انصاف پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی تحقیقات گرفتار مجرم نوید اور دوسرے حملہ آور کی تفصیلات کے بعد عمران خان پر حملے میں تیسرے حملہ آور کے کردار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیریان کے بارے میں آپ کو جواب دہ نہیں: عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیاچیف جسٹس پر اعتراض بھی اٹھا یا02:14 PM, 1 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرا استعفیٰ منظور ہو چکا ہے اور میں پبلک آفس BC k supporters ناجائز بیٹی کے بارے میں جواب دینا پڑے گا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور دھماکے میں پولیس لائنزکے اندر سے سہولت کاری کی گئی: وزیر دفاعمساجد میں نمازیوں پر حملے تو بھارت اور فلسطین میں بھی نہیں ہوتے، حملہ آور ایک، دو دن سے وہیں رہ رہا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف لکھ دی لعنت تیری شکل تے موجودہ ملکی حالات چیخ چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ حل_صرف_جماعت_اسلامی اور ملک کے یہ پروگرام اور دھشتگرد کیسے آ ئے ۔؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور نگران سیٹ اپ عمران خان کا راستہ نہیں روک سکتے: چودھری پرویز الہٰیلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح امن و امان کا قیام نہیں بلکہ صرف سیاسی انتقام ہے، حکمرانوں کو ملک کی فکر ہے نہ ہی عوام کی۔ PTI Naman zoor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »