پی ٹی آئی لانگ مارچ پر تشددکے الزامات سے تمام اعلیٰ پولیس افسران بری الذمہ قرار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی لانگ مارچ پر تشددکے الزامات سے تمام اعلیٰ پولیس افسران بری الذمہ قرار

ان کے علاوہ ڈپٹی کمشنر عمر شیر چھٹہ، ایس پی صفدر کاظمی اور عمارہ شیرازی کو بھی بری الذمہ قرار دے دیا گیا، تاہم ایک ڈی ایس پی ناصر مشتاق اور ایس ایچ او فرقان محمود کو ذمہ دار قرار دے کر ان کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی قیادت نے پولیس افسران کے خلاف صرف الزامات لگائے، ثبوت فراہم نہیں کرسکی۔ پی ٹی آئی قیادت نے اُس وقت کے چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کو واقعےکا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ پی ٹی آئی نے الزام لگایا تھا کہ پولیس افسران نے اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کےکہنے پر تشددکیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فسادیوں پر کونسا تشدد ہوتا ہے۔ یہ تو ریاست کی ذمہ داری ہے کہ انکی بیخ کنی کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

25 مئی واقعات کی مکمل رپورٹ جاری، پولیس افسران بری الذمہ قرار25 مئی واقعات کی مکمل رپورٹ جاری، پولیس افسران بری الذمہ قرار ARYNewsUrdu قانون فروش ججوں نے درندے بری الزمہ کر دیے تب یہ قانون فروش رینکنگ میں 199 پہ ہیں لعنت اس نظام عدل پہ ایسے جسٹس ہیں ہمارے پاس جو زمانہ جاہلیت سے پہلے کی طرح انصاف کرتے😂 25 مئ کو کیا شب برات منائی گئی تھی یہ کرنے والے کیا اوپر آسمان سے فرشتے آئے تھے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیا کیا ظلم وستم نہیں کیا گیا وحشت وبربریت کی وہ مثالیں قائم کی گئیں کہ جیسے یہ عوام پاکستانی شہری نہیں ہیں جو ظلم کشمیر میں بھارت کشمیریوں پر کر رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ سامنے آگئیعمران خان پر حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ سامنے آگئی imrankhanPTI ImranKhan Injured Attacked PTIOfficial MoIB_Official PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی نے پشاور دھماکے کی ذمے داری قبول کرلیپشاور : کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پشاور پولیس لائن کی مسجد پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ Bas kardo besharmo Absolutely Not کو Absolutely yes میں بدلنے کی تیاری کی جا رہی ہے- الیکشن ملتوی کرناہوں یاڈالروں کیلئے جال بچاناہو ، توپختون قوم کاخون حاضر ہے ((Peshawar 😪😪😪😪))
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محسن نقوی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات لگ گئےپی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کو چیلنج کیا تھا، رجسٹرار عدالت عظمیٰ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔ تفصیلات جانیے: mohsinnaqvi cmpunjab PTIOfficial imrankhanPTI DailyJang Yeh hy neutral facilitator
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہرابطہ کمیٹی نے مشاورت کے بعد الیکشن میں جانے کا گرین سگنل دے دیا ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد وسیم نے ڈالر کےلیے اسحاق ڈار کو با برکت قرار دے دیاسینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کے دوران شہزاد وسیم نے تنقیدی توپوں کا رخ اسحاق ڈار کی طرف کردیا۔ تفصیلات جانیے: IshaqDar PMLNGovt PTIOfficial ShahzadWaseem DollarPrice Dollarvsrupee
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »