ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رابطہ کمیٹی نے مشاورت کے بعد الیکشن میں جانے کا گرین سگنل دے دیا ہے DailyJang

کراچی ایم کیو ایم پاکستان نے پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفی منظور ہونے کے بعد16 مارچ کو ہونے والے قومی اسمبلی کی کراچی کی خالی نشتوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے

اس حوالے سے رابطہ کمیٹی نے مشاورت کے بعد الیکشن میں جانے کا گرین سگنل دے دیا ہے، اس بات کا امکان ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے ان نشتوں کے لئے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سید مصطفی کمال اور سابق مئیر وسیم اختر بھی امیدوار ہوسکتے ہیں ایم کیو ایم نے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، رابطہ کمیٹی اگلے چند روز میں اپنے اجلاس میں انتخابی مہم کے سلسلے میں ٹاؤن اور دیگر کمیٹیوں کو بھی ہدایات جاری کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کے فیصلے پر قائماسلام آباد : پی ڈی ایم ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کے فیصلے پر قائم ہے، پی پی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے فیصلے سے اختلاف نہیں کیا۔ Karachi ki seats py daako zardari ko kp ki seats py diesel ko or punjab my choor sharifs ko khara kr do tb b khan ny harana hy isliye izzat bchaa rahy apni. Disgraceful ہارنے کے خوف سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے سارا بوجھ عوام پر ڈالنا ظلم ہے، نسرین جلیل Drama bazia band karaoo LPC. مطلب پیسے بڑھانے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر پارٹی امیدوا ر ہوں گے، شاہ محمود قریشیعمران خان کی سربراہی میں ہونے والے کور کمیٹی، پارلیمانی کمیٹی اجلاس کے بعد وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے فیصلہ میڈیا کو بتادیا۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial PMLN imrankhanPTI ECP DailyJang پاکستان کا پیسہ ہڑپ کرنے کے بعد اس ملک کو دیوالیہ کرنے کے منصوبے کے باوجود 45 حلقوں سے حصہ لینے کیسے دیا جائے گا یہ تو کھلم کھلا قومی مجرم ہے اس کو مجرم قرار ديا جائے Some decisions of ImranKhanPTI paralyse the country. لانت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ ، پاکستان مشکل فیصلے کرنے پر مجبوراسلام آباد:آئی ایم ایف نے 600 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا، پاکستان آئی ایم ایف کو منانے کے لیے مشکل فیصلوں پر مجبور ہوسکتا ہے۔ یہ مشکل فیصلے پاکستان کے لیے ہی کیوں مشکل فیصلے صرف غریب عوام کے لئے... ARY tilted it's way towards establishment and PPP We are not fools to ignore this anymore
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا فواد چوہدری کے آئینی حقوق کیلیے چیف جسٹس کو خط - ایکسپریس اردوفواد چوہدری کے بھائی کا بھی چیف جسٹس کو خط، از خود نوٹس لینے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہمہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ مزید تفصیلات ⬇️ PMLN ShehbazSharif IMF Inflation IMFDeligation IshaqDar KhawajaSaadRafique MarriyumAurangzeb NawazShareef MaryamNawaz pmln_org CMShehbaz MIshaqDar50 KhSaad_Rafique MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »