عمران خان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے حکومتی فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردِ عمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’حکومتی اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ 13 کی 13 جماعتیں عمران خان سے خوفزدہ ہیں‘ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan

کرنے اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حکومتی فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آ گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ حکومتی اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ 13 کی 13 جماعتیں عمران خان سے خوفزدہ ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ اس پروپیگنڈے کاحقیقت سےکوئی تعلق نہیں، کمیشن نے ایک ہی فیصلہ دیا ہےجو صفحہ بہ صفحہ دستخط شدہ ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کروانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کے لیے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف سمیت کسی کو بھی ریڈ زون میں احتجاج نہیں کرنے دیا جائے گا، کوئی احتجاج کرنا چاہتا ہے تو ریڈ زون کے باہر جہاں مرضی کر لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ: اکبر ایس بابر نے عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیاآزاد الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کردی ہے اور پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس دے دیا ہے: اکبر ایس بابر مزید جانیے: GeoNews PTI ForiegnFundingCase aazaad 😂😂 asbabar786 سر کس چیز سے وہ استعفیٰ دے دیں کتے والی تو کردی آپ نے اس کی😂 الیکشن کمشن پے کیس کرنا چاھئے توھین عدالت کا۔۔تحریک انصاف کرے۔3 پارٹی کا 1 ساتھ سنانے کا آرڈر تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا، مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پر دیے گئے فیصلے پر ردِ عمل دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عطا تارڑ کا عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہمعاون خصوصی نے کہا کہ فارن فنڈنگ کے فیصلے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں نہ صرف بہتری آئی بلکہ ڈالر کا ریٹ بھی گِرا ہے۔ اور تیری ذات مغلظات کا مجموعہ TararAttaullah Tu bi chal.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے ریحام خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر مر جاءو بے شرم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہونے کے چند منٹوں بعد بحالڈی ایم ڈبلیو(ڈیجیٹل میڈیا ونگ) کے جنرل مینیجر عمران غزالی نے ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان کے انسٹا اکاؤنٹ ہیک ہوجانے کی خبروں کی تصدیق کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'16 اکاؤنٹس کا براہ راست عمران خان سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری’16 اکاؤنٹس کا براہ راست عمران خان سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری مزید تفصیلات: arynewsurdu Foreignfundingcase PTI صادق_و_امین_عمران_خان ایکٹر پارٹی ن لیگ ary walo lanat hy tum pr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »