'16 اکاؤنٹس کا براہ راست عمران خان سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’16 اکاؤنٹس کا براہ راست عمران خان سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری مزید تفصیلات: arynewsurdu Foreignfundingcase PTI

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے دن سے کیس لڑنے پر پی ٹی آئی کی ٹیم کا شکریہ اداکرتاہوں، پی ٹی آئی واحدجماعت ہے ، جو مکمل ریکارڈ کیساتھ فنڈنگ کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے پہلےدن سےکہاکہ فارن فنڈنگ نہیں ہے، یہ کیس2008اور2013کےدرمیان کی فنڈنگ کاتھا، الیکشن کمیشن نے کہا 16 اکاؤنٹس سینئرقیادت نے کھولے جو ظاہرنہیں کیے گئے، ان 16اکاؤنٹس کا جماعت سے براہ راست تعلق نہیں ہے۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے حوالے سے سابق وزیر کا کہنا تھا کہ پی پی ،ن لیگ اوردیگرتمام جماعتوں کاپتہ ہوناچاہیےکہ فنڈنگ کہاں سےآئی ہے، پی ٹی آئی کیساتھ جو اصول اپنایا گیا وہ تمام جماعتوں پر لاگو ہوتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈاکے کا دفاع کرتے ان بیغیرتوں کو شرم نہیں آتی

Pti ka chairman kon hy ? Taham pti k chairman k sath taluq hy iska . صادق_و_امین_عمران_خان

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد جاتی امراء کے بڑے مکان کے کمرا نمبر چوداں کی ایک کھڑکی سے چیخنے چلانے کی پراسرار آوازیں سنائی دینے کی خبریں گردش میں ہیں۔ 😅

Is it a fun 🤣

Beta ab bol e skty ho 🤣🤣

Han ap to ye hi kaho gy ab

ary walo lanat hy tum pr

صادق_و_امین_عمران_خان

ایکٹر پارٹی ن لیگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں حکومت سازی عمران خان کا آج لاہور کا دورہ متوقعپنجاب میں حکومت سازی کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا خراب موسم کے باعث دو بار دورہ لاہور موخر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ لاہور:اراکین کو نئے انتخابات کی تیاری کا کہہ دیالاہور: لاہور میں عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کا معاملہ: اصل کہانی سامنے آگئیوزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف کو سیاسی مخالفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی کی کرسی پر بیٹھنے کا مقصد پٹواریوں اور لفافیوں کو تتے توے پر بٹھانا تھا Ik should have not done this. By all means it's a wrong action IK ko asa hi Tabyadar CM chahyan. Buzdar Plus.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر پُرامن احتجاج کا اعلانعمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر پُرامن احتجاج کا اعلان مزید تفصیلات: arynews پنجاب پولیس کا عمران نیازی کے احکامات ماننے سے انکار ہم صرف آئی جی کو رپورٹ کریں گے پنجاب پولیس کا موقف حاضر مُرشد 👍❤️ hazir inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان05:38 PM, 1 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کردیا ہے۔ کہتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلانسابق وزیراعظم عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان ImranKhanPTI ImranKhan imrankhanPTI PTIofficial InsafPK ECP_Pakistan ECP protest
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »