چینی ماہرین نے کینیا کے لوگوں کے ڈھائی گھنٹے بچا لیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی ماہرین نے کینیا کے لوگوں کے ڈھائی گھنٹے بچا لیے arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کینیا نے نیروبی ایکسپریس وے کو عوامی آزمائش کے لیے کھول دیا ہے، کینیا کے صدر اوہورو کینیاٹا نے اپنے ملک میں ترقی کو فروغ دینے اور سفری اوقات میں کمی کے لیے چینی تعمیر کردہ سڑکوں کو قابل تعریف قرار دیا۔

چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن نے 27 کلومیٹر نیروبی ایکسپریس وے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت تعمیر کیا ہے، اس سڑک کی آزمائش مئی میں شروع ہوئی تھی۔ کینیاٹا نے نیروبی ایکسپریس وے اور نئے بنائے گئے نیروبی ایسٹرن بائی پاس کی کمیشننگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اب ماچاکوس کاؤنٹی کے ملولونگو سے کیمبو کاؤنٹی کے ریرونی تک سفر میں 15 سے 24 منٹ لگتے ہیں۔

انھوں نے کہا ایکسپریس وے سے پہلے، اس سفر میں کم از کم 3 گھنٹے لگتے تھے جو ادیس ابابا جانے اور واپس آنے کے فضائی سفر کے برا بر ہے۔ نیروبی ایسٹرن بائی پاس کا منصوبہ چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی نے جنوری میں شروع کیا تھا اور اس نے بائی پاس کو اصل 2 لین والے سنگل کیرج وے سے چوڑا کر کے 4 لین اور6 لین والے دوہرے کیرج وے میں تبدیل کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد شہری کے پیٹ سے 63 سکے نکال دیےاس شخص نے ذہنی تناؤ کی حالت میں اتنے سارے سکے نگل لیے تھے، ڈاکٹرز دولت ہی کھا گیا سی وچارہ 😜 اپنے ملک میں بھی نظر ڈال لیں غریب اجڑ گۓ ہیں لیکن آپ لوگوں کو کیا قوم_کےمحافظ_لبیک_والے یہ تو کچھ بھی نہیں یہاں اگر زرداری و میاں صاحب کے پیٹ کا آپریشن کیا جائے تو کھربوں نکلیں گے۔۔۔لیکن بدقسمتی سے یہاں ڈاکٹر ہی کوئی نہیں سارے اناڑی کمپوڈر ہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر جی ایچ کیو میں تقریب پاک فوج کے اعلیٰ افسران چینی سفارتخانے کے حکام کی شرکتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی پیپلز لیبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی  جس میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران اور  چینی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد کااعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد کااعلان کردیا، پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'ٹیم محافظ' کی چھٹی قسط نے بھی مداحوں کے گھروں میں دل گھر کرلیاکسی مداح نے سیریز کی اینیمیشن کی تعریف کی تو کوئی ایس پروجیکٹ کے میکرز کو سراہ رہا ہے Yi konsey madah hey Zara dikao Lagao cherry گھروں میں دل یا دلو ں میں گھر😁😁😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »