عمران خان کا دورہ لاہور:اراکین کو نئے انتخابات کی تیاری کا کہہ دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews عمران خان کا دورہ لاہور:اراکین کو نئے انتخابات کی تیاری کا کہہ دیا ImranKhan PTIOfficial PTIofficial PTIOfficialLHR

کے لیے تیاری کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ چھ سے آٹھ ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو دو ہفتوں

میں پنجاب میں تنظیم سازی کا عمل مکمل کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ تنظیم سازی مکمل کی جائیں تاکہ انتخاب میں بھرپور انداز میں جائیں۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اراکین اسمبلی اور پارٹی تنظیمیں انتخابات کی تیاری کریں اور لائحہ عمل تیار کرلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہبہترین وجہ.. میرے خلاف فیصلہ نہیں سناؤ یہ ہے سلیسن معافیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا عمران خان کے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو آگے بڑھانے کا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب کا عمران خان کے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو آگے بڑھانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY لعنت اے ار واٸ پے لعنت عمران نیازی پے Good Es ka b poch lete kub open ho ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں حکومت سازی عمران خان کا آج لاہور کا دورہ متوقعپنجاب میں حکومت سازی کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا خراب موسم کے باعث دو بار دورہ لاہور موخر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی اس وقت کی معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟:عمران خان کا سوالاسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی اس وقت جو معاشی تباہی اور حالت ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ 8 مارچ 2022 کو جب عدم اعتماد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہعمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ arynewsurdu Yesss عمران نیازی پاکستان کا فرعون بننے کی کوشش کرہا ہے Much needed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکیوں کو مدد کیلئے فون کرنا آرمی چیف کا کام نہیں: عمران خانسابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ امریکیوں کو مدد کے لئے فون کرنا آرمی چیف کا کام نہیں ہے۔ ایک بیان میں عمران خان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »