عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ arynewsurdu

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

عمران خان کی زیرِ صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن ارکان کی حکومتی وفد سے ملاقات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں چیئرمین کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے خلاف صوبائی حکومتوں میں بھی کارروائی کا اعلان کیا گیا۔

دو صوبائی اسمبلیاں الیکشن کمیشن کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد لائیں گی۔ عمران خان نے قانونی ماہرین کو کارروائی شروع کرنے کی منظوری دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL 👌

PTIofficial fail to maintain moral standards

Late But Great Design.

جب کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرو تو فخر نہیں شکر کرو کہ رب نے اس قابل بنایا کہ اس کی عطاؤں کو اسی کی مخلوق میں تقسیم کررہے

SHUKAR HY ... BOHOT ACHY AB AAYGA ONT PAHAARR K NICHY . ALLAH GHARAQ KARY IN SUB GHADDARON KO AAMEEN

ARYNEWSOFFICIAL بہترین اور بروقت فیصلہ

Much needed

عمران نیازی پاکستان کا فرعون بننے کی کوشش کرہا ہے

Yesss

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اب سندھ میں ڈیرہ جمائیں گے زرداری کی سیاست کا خاتمہ ہوگا: عمران اسمٰعیلعمران خان اب سندھ میں ڈیرہ جمائیں گے، زرداری کی سیاست کا خاتمہ ہوگا: عمران اسمٰعیل ImranIsmailPTI fawadchaudhry SHABAZGIL ImranKhanPTI Asad_Umar Hammad_Azhar fawadchaudhry PTIofficial InsafPK ImranKhan imrankhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کی اس وقت کی معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟:عمران خان کا سوالاسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی اس وقت جو معاشی تباہی اور حالت ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ 8 مارچ 2022 کو جب عدم اعتماد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مطالبہ مسترد الیکشن 2023 میں ہوں گے : حکومتی اتحاد کا اعلان09:32 PM, 28 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومتی پی ڈی ایم نے عمران خان کا فوری الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ریحام خان نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک بار  پھر انہیں  تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ٹوئٹر پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکیوں کو مدد کیلئے فون کرنا آرمی چیف کا کام نہیں: عمران خانسابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ امریکیوں کو مدد کے لئے فون کرنا آرمی چیف کا کام نہیں ہے۔ ایک بیان میں عمران خان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ لاہور پھر موخرتفصیلات کے مطابق عمران خان گذشتہ روز بھی موسم کی خرابی کے باعث لاہور نہیں جا سکے تھے،اور آج بھی عمران خان نے لاہور میں پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کرنا تھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »