عمران خان کا این اے 240 کراچی میں ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینےکا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے240 میں شفاف انتخاب کرانے میں الیکشن کمیشن کی کارکردگی مایوس کن رہی ، 8 فیصد ٹرن آؤٹ عوام کا انتخابی عمل سے لاتعلقی کا اظہار ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے اور نیا انتخابی شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اسلام آباد میں پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے240 میں شفاف انتخاب کرانے میں الیکشن کمیشن کی کارکردگی مایوس کن رہی ، 8 فیصد ٹرن آؤٹ عوام کا انتخابی عمل سے لاتعلقی کا اظہار ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کا ضمنی انتخاب 40 فیصد ٹرن آؤٹ کے باوجود کالعدم قرار دیا، فیصلہ سازی میں دہرے معیار الیکشن کمیشن کے کردار پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں۔

خیال رہےکہ 16 جون کو کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے محمد ابوبکر نے میدان مار لیا، الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں پولنگ کا ٹرن اور 8.38 فیصد رہا۔ واضح رہےکہ اس ضمنی انتخاب میں 25 امیدوار میدان میں تھے اور یہ نشست ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کے انتقال پر خالی ہوئی تھی، پی ٹی نے اس الیکشن میں حصہ نہیں لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Seat 🪑 💯 present TLP Ya to mqm ko donate ki gaie hai

تحریک لبیک والا یہ مطالبہ کرے تو سمجھ آجاٸے۔نیازی کا امیدوار تو نہ تین میں نہ تیرہ میں۔چل بھڑوے

Governer house ka Nam Karachi nhi.

Charas ka nasha 2 din bd utra ha 😂😂😂

جیسے آپ کا حکم جناب

یہ عمرانڈو پر بات کرکے وقت ضائع مت کیجئے بدنام ماضی تھا گزر گیا پاکستان کی امن ترقی خوشحالی کا سوچ لعنت بھیج عمرانیہ فرقہ فحاشیہ فسادیہ پر لعنت ہو عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو

انتخاب کالعدم ھے کیونکہ مطلوبہ ٹرن آؤٹ تھا ہی نہیں.

Ab ap ka koi mshwra kaam ka nh?o bhai.

پولنگ کے آخری وقت حکومتی دہشت گرد جماعت نے اپنی شکست کو فتح میں بدلنے کے لئے غنڈہ گردی کا سہارہ لیا۔

بیگانی شادی میں سڑک چھاپ دیوانہ😂

لاڈلا آج نتائج کے 4 روز بعد بیدار ھوا ھے۔جب الیکشن شیڈول دیا گیا تو اسے یقین تھا کہ پی تی ائی کی ضمانت ضبط ھوجائے گی۔ یہ روندی باز پھسڈی گھٹیا کھلاڑی مرضی کی پچ مرضی کا ٹاس مرض کے ایمپائر اور مرضی کے اسکور کی تمنا کرتا ھے۔لالچی اتنا ھےکہ 5قیراط کی انگوٹھی اور گھڑی پر مرگیا۔ 🤣🤣

اليکشن ميں دھاندھلی کی پیداوار خان تو یہ سوچ بھی کیسے سکتا ہے تیری وجہ سے لوگوں کا اعتبار ہی ختم ہوگیا ہے اب اگر ڈیڈھ سال میں لوگوں کو انصاف اور قانون اور میرٹ نہیں ملی تو جو حشر پاکستان میں سیاست دانوں کا ہونا ہے وہ آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی !

بس سارا وقت اس بندے کے مطالبے ہی پورے کرتے رہو ایک مطالبہ ختم نہیں ہوتا دوسرا شروع ہو جاتا ہے۔

عمی کے ووٹ کتنے تھے وہاں۔ ویسے سیالکوٹ والا ضمنی الیکشن بھول گئے جو انہوں نے خود کروایا تھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 240: عمران خان کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہاین اے 240: عمران خان کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہ arynewsurdu Absolutely 💯 Right Less than 8% voting jahan pehlay by poll may 20 percent hia karti thi.. likin ECP kiyo daikhaiye ga.. gharr so called PDM ko jeetwanay walay he yahi hain. ECP_Pakistan beghairat votes k dallal.. 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰکچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود دہشت گرد کو سپاری دی ہے: رہنما پی ٹی آئی Naaz paan waali Dy hai bewakoof chohan ko giraftar KR k investigation krn 😂😂😂اچھا میں اب سمجھ گیا ہوں کہ نیازی نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ سے سیاست سیکھی ہے اور وہ لوگ جو اُنکی فلموں سے انسپائر ہیں وہ انکے چُنگل سے نہیں نکل سکتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینکنگ کورٹ لاہور کا گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) بینکنگ کورٹ لاہور نے  گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اتوار کے احتجاج میں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے: عمران خانTu doop k marr Jaa kahin Jaa k.. Mulk ko is maqam tk ly aany ki wjaa tu hai na-Ehl admi.. دیکھینگے چورن بک رہا ہے یا بند ہو گیا ورنہ اگلی تاریخ دینگے 😜😜🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے عمران خان کےگھرکے باہر احتجاجمظاہرین نے صوبے کے 58 ہزار اساتذہ کو تاریخ تقرری سے مستقل کرنےکا مطالبہ کیا ہے عمران خان کا خیبرپختونخوا حکومت سے صرف فری کا ہیلی کاپٹر لینے تک تعلق ہے یہ عمران خان ہی ہے جو اس ہڈ تک اجازت دیتا ہے، ورنہ اگر رائونڈ اور بلاول ہاؤس کے سامنے احتجاج کرتے تو واٹر کینن اور پولیس کی نفری تعینات کردی جاتی۔ شکریہ خان Jo haal is podri nay hamary educated logo ka Kia hay Allah isko kese fouji k bato qatal kry wo be galat halat May
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو قتل کرنے کیلئے افغان دہشت گرد سے رابطے کا انکشاف -پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں کہا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، ان کو قتل کرنے کی اگر ہم پورا دن پٹرول مہنگا یہ مہنگا وہ مہنگا پر گزارتے ھیں تو اپنا سکون خود برباد کرتےھیں بہتر یہ ھے کہ ایک ساتھ ھم سب روڈوں پہ نکلے اور پرامن احتجاج کریں تب سرکار کی انکھیں کھولے گی ورنہ مزید مہنگائ کے اشارے ملے ھیں۔ تیری فتوحات کی شہرتیں بجا لیکن میرا ملک اجڑ گیا تیرے نیوٹرل ہوجانے کے بعد😢😢 ImportedGovernmentNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »