عمران خان نےابھی تک میرےکسی بھی چیلنج کوقبول نہیں کیا،بلاول بھٹو

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نےابھی تک میرےکسی بھی چیلنج کوقبول نہیں کیا،بلاول بھٹو Read More : ImranKhan BilawalBhuttoZardari PPP PTI Pakistan Newsonepk

بلاول بھٹو نے عمران خان کو دیئے گئے چیلنج کے حوالے سے لکھا ہےکہ عمران خان کوقومی اسمبلی یاٹی ویپرمناظرےکاپہلاچیلنج کیاتھا،دوسراچیلنج،این آئی سی وی ڈی طرزکاایک اسپتال پاکستان میں دکھادیں،تیسراچیلنج کےپی اورپنجاب میں ٹیسٹ کاسندھ سےموازنہ تھا،عمران خان نےابھی تک میرےکسی بھی چیلنج کوقبول نہیں کیا۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول

بھٹو کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری چیلنج چیلنج کا راگ لگانے کی بجائے میری موجودگی میں ایوان میں بیٹھ کر تو دکھائیں، ایوان میں بات کرنے کا موقع آتا ہے تو یہ بوریا بستر بغل میں دبا کر پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں، جھوٹ، کرپشن، بددیانتی اور منافقت کی بنیادوں پر کھڑی سیاست کسی صادق امین قائد کا کیا مقابلہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خانمقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خان Islamabad PMImranKhan Slams illegal Indian oOccupation KashmirMartyrsDay MirwaizKashmir UN PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خانمقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خان Read News Islamabad PMImranKhan Slams illegal Indian oOccupation KashmirMartyrsDay MirwaizKashmir UN PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو سب سے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے حکومت کے ” کامیاب جوان پروگرام “ کا دوسرا مرحلہ فوری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرکی آزادی کا دن دور نہیں: عمران خانمقبوضہ کشمیرکی آزادی کا دن دور نہیں: عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »