کورونا وائرس: امریکہ میں ماسک نہ پہننے والے چاقو بردار شخص کو پولیس نے گولی مار دی چاقو سے حملہ کرنے والے کو گولی مار دی - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

امریکہ: ماسک نہ پہننے پر بحث، چاقو سے حملہ کرنے والے کو پولیس نے گولی مار دی مزید تفصیلات کے لیے بی بی سی کی لائیو کوریج پڑھیے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث پانچ لاکھ 77 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں اب تک ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5386 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اب تک یہاں ایک لاکھ 72 ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا سے اموات 5 ہزار 260 سے متجاوزکورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں سیلاب سے 13لاکھ سے زائد افراد متاثربنگلہ دیش میں سرکاری اعدادوشمار کے مطابق دارالحکومت ڈھاکہ سے 296 کلومیٹر دور واقع شمال مشرقی ضلع سنامگنج سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 13لاکھ سے زائد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیاافغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں سب سے بڑا اضافہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں آب بروز اتوار  سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج دنیا بھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو کورونا سے صحت یاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ، شاہ محمود قریشی نے صحتیابی اورخیرسگالی کے پیغامات بھیجنے والوں کا شکرادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں مبتلا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ، شاہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چترال میں گلیشئر پھٹنے سے گولین ندی میں سیلابی صورتحالچترال میں گلیشئر پھٹنے سے گولین ندی میں سیلابی صورتحال پید اہوگئی، جس سے پلوں، متعدد مکانات اور انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ گولین گول پاور پراجیکٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »