عمران خان کا کمرہ عدالت میں پیش ہوئے بغیر ہی واپس چلے گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان توشہ خانہ کیس میں کمرہ عدالت میں پیش ہوئے بغیر ہی واپس چلے گئے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصا ف عمران خان توشہ خانہ کیس میں کمرہ عدالت میں پیش ہوئے بغیر ہی واپس چلے گئے۔

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حاضری کا تمام قانونی عمل مکمل کرلیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خا ن احاطہ عدالت سے روانہ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے عدالت میں حاضری نہیں لگائی وہ سری نگر ہائی وے پر ہیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت میں دلائل دیےاور کہا کہ فرد جرم آج تو نہیں ہوسکتی۔اس پر جج ظفر اقبال نے کہا کہ امید ہے اگلی سماعت ایف ایٹ کچہری میں ہوگی۔انہوں نے کمرہ عدالت میں آبدیدہ لہجے میں کہا کہ میں دل کا مریض ہوں ۔جج نے استفسار کیا کہ ویڈیو لنک کی درخواست میں بھی توشہ خانہ کیس موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیش ہونے کیلئے مہلت دیدیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت میں پیش ہونے کیلئے ساڑھے چار بجے تک کا وقت دیدیا ہے, عدالت نے عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ہفتے کو عدالت جائیں گے، وکیل اظہر صدیقان کا کہنا تھا کہ عمران خان نہ صرف 18مارچ کو اسلام آباد عدالت میں پیش ہوں گے بلکہ ممکن ہے کہ وہ آج لاہور ہائی کورٹ میں بھی پیش ہوجائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجھے گرفتار کرنےکا منصوبہ بنایا گیا ہے: عمران خانلاہور میں محاصرے کا مقصد مجھے عدالت میں پیش کرنا نہیں بلکہ گرفتار کرکے جیل میں ڈالنا تھا تاکہ میں اپنی انتخابی مہم نہ چلاسکوں، عمران خان Fitne k sir kuchalna acha h عمران خان انڈیا کے شہر 'لاہور' میں چھپ کر بیٹھا ہے جب کہ نواز شریف پاکستان کے ضلع 'لندن' میں پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اچھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا حفاظتی ضمانت منظورلاھور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔قبل ازیں عمران خان خود ہائی کورٹ میں پیش ہوئے ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPunjabPK Bkwas bnd kro
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی بات پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئےعمران خان کی بات پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے ARYNewsUrdu ImranKhan LahoreHighCourt 6 kess awr Laga li senchree mukamall hogy ❤❤❤❤ Imran Khan you are wonderful
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گاڑی جوڈیشل کمپلکس سے واپس روانہ، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرعمران خان کی گاڑی جوڈیشل کمپلکس سے واپس روانہ، حاضری سے استثیٰ کی درخواست دائر تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »