توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ منسوخ، سماعت 30 مارچ تک ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے توشہ خانہ کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کردی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial DailyJang

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی آج موخر کردی گئی، جج نے کہا کہ30 مارچ کو کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلائل ہوں گے۔

ایڈیشنل سیشن جج نے کہا کہ30 مارچ کو عمران خان کی حاضری بھی ہوگی، اس لیے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جاتے ہیں۔ اس پر عمران خان نے وکیل نے کہا کہ ہم اُس روز استثنیٰ کی درخواست دائر کریں گے، جس پر جج نے جواب دیا کہ وہ الگ بات ہے، اُس وقت صورتحال کیا ہوگی تب دیکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ : عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رکھنے کا حکم چیلنج کر دیا رجسٹرار آفس کے اعتراضاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کے اسلام آباد کی سیشن عدالت کے حکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'اگر کوئی پیش ہونا چاہ رہا ہے تو میں یہیں موجود ہوں' جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں وقفہ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت شروع ہو گئی تاہم فاضل جج نے عمران خان کے نہ پہنچنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہتوشہ خانہ کیس: ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ Detail News: Imrankhan Arrest Toshakhana Case Islamabad HighCourt ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیاچیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ بھاگ ملکھا بھاگ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیاچیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »