عمران خان نے وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ DailyJang

عمران خان نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ انڈر ٹیکنگ تسلیم کر کے پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے۔

عمران خان کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کل اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں خود پیش ہو جاؤں گا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سیشن کورٹ نے گزشتہ روز عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کردی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھاگ ملکھا بھاگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3 سال سے کم کی سزا پر قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوتے ہیںکیس میں 3 سال سزا ہو سکتی ہے جج کا عمران خان کے وکیل سے وارنٹ منسوخی کی درخواست پر مکالمہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی وارنٹ منسوخی پر ایڈیشنل سیشن جج نے کہاکہ وارنٹ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ مجھے دے دیں ،3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست خارج - ایکسپریس اردوعمران خان کی وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ برقرار ExpressNews pti ZamanatPark imrankhan zamanparklahore Judges need their egos pampered. Shahbaz Sharif can bring on back ache and Covid on demand and courts make him PM, very fair justices looking after Sharifs, Zardaris and so called Maulana urf greedy diesel. The order passed by Judge Zafar Iqbal and his remarks during the hearing both merit transfer of this case to another judge. The Order is also indicative of many things including the fate of this case. I propose an application seeking transfer of the case to another judge be made. اسٹیبلشمنٹ ہوش کے ناخن لے اور عدلیہ عمران کا گٹھ جوڑ پر نظر ڈالے کہ کیا عدلیہ اور عمران نے پاکستان کو توڑنے کی بنیاد رکھ دی ہے اسٹیبلشمنٹ میں کیا جاہل لوگ بیٹھے ہیں ہ صرف علی وزیر اور بلوچستان کے نیشنلسٹ کو مار رہے ہیں عمران اور عدلیہ پر کو ن ہاتھ ڈالے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ منسوخی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔ امریکہ نے کتے پالے وردی والے وردی والے یہ جسٹس عامر فاروق نھیں مریم نواز نے فیصلہ دینا ھے۔لعنت ان ججوں پر۔ ایک بدچلن بدکردار عورت نے پورے ملک کو یرغمال بنا کر تباہ و برباد کر دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد : سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اے میرے اللّه پاک اپنے آخری نبی حضرت محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے صدقے عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرما آمین 😔😓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

18 مارچ کو فرد جرم کیلئے پیش ہوں گا: عمران خان کا حلف نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع فیصلہ محفوظ02:41 PM, 15 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخی کے لیے درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس ،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست مسترداسلام آباد : سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انتہائی غلط فیصلہ۔ Pakistanio judgo ki hifazat k liye b khary ho jao establishment nai TU inko nai chory gi .jaisy Imran Khan k liye nikly hu ao judges k liye b niklay Tigers ab pahla sa khen guna zyada. Phunch chuka Hain zaman park
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »