تحریک انصاف دہشتگرد تنظیم بن چکی ہے، عطا تارڑ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کی فردِ جرم سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ان کو سمجھ نہیں آرہا کہ توشہ خانہ اور فردِ جرم سے کیسے بچیں، رہنما ن لیگ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان گاڑی میں بیٹھ کر کارکنوں کو پتھراؤ کی ہدایت دے رہے ہیں۔

توشہ خانہ کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس کے نیب کورٹ نمبر ون میں ہو رہی ہے جہاں عمران خان کمرہ عدالت میں نہیں پہنچ سکے۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس عدالت میں جواب دینے کو ہے کچھ نہیں، ان کی فردِ جرم سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ان کو سمجھ نہیں آرہا کہ توشہ خانہ اور فردِ جرم سے کیسے بچیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس پیٹرول بم ہے، ان کے پاس دہشتگر تنظیموں کے لوگ ہیں۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ان کے پاس جو اسلحہ سامنے آیا ہے اس سے واضح ہوگیا کہ عمران خان وہاں جوڈیشل کمپلیکس میں جانی نقصان کراونا چاہتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنی بہی حیاء ہوتی تو آج ڈوب مرتے سارے شرانگیز لیگ کے وزیر مشیر سفیر سارے کے سارے TararAttaullah _Mansoor_Ali

LOOK WHO'S TALKING HE HIMSELF A DAHSHATGAR

بندر 🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

توشے پہ فرد جرم تو تیرے ٹبر پہ لگے گی

یہ کتے کی نسل اپنے دادا کی طرح شریفوں کا دلال بن کررہے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بیگم کو ایمان میں خود سے بھی آگے سمجھتا ہوں، عمران خاناگر میں زندگی میں کسی کو ایمان میں خود سے بھی آگے سمجھتا ہوں تو وہ بشریٰ بیگم ہے لیکن اس کی کردار کشی کی گئی۔ DailyJang Joke Khoty shaks ki biwi or or khd eman wla..big joke... عمران خان یاد رکھو کردار کشی اسکی ھوتی جسکا کوئ کردار ھو ۔۔جسکا کردار ھی نہ ھو اور وہ معاشرے میں ' بدکردار ' پلے بواۓ کے نام سے مشہور ھو اور وہ شور مچاۓ کہ میری یا میری بیوی کی کردار کشی کرتے ھیں ۔۔بات بنتی نہیں۔۔ عاصم منیر بشرہ بی بی کی کرپشن فائل ھی لےکرتمہارےپاس گئےتھےیادھےنا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد اقبال جن کی زمان پارک میں موجودگی عمران خان اور تحریک انصاف پر تنقید کی وجہ بن رہی ہے - BBC News اردومحمد اقبال جن کی زمان پارک میں موجودگی عمران خان اور تحریک انصاف پر تنقید کی وجہ بن رہی ہے پختون دہشتگرد نہیں ہیں🔥✌🔥 بلکہ پختون پاکستانی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں. PTI is political wing of TTP, Niazi is killer of APS children. کہاوت ہے دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے... اس کے مصداق یہ فوج کی مخالفت میں عمران خان کا ساتھ دے رہے ہیں، ورنہ جس شریعت کو یہ نافذ کروانے کے دعوے کرتے ہیں خان صاحب practically اس کے متضاد کردار ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ثابت ہو گیا حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی، قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں: عمراناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جو رعایت عمران خان کیلئے ہے کسی اور ملزم کو میسر نہیں، عطا تارڑاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جو رعایت عمران خان کیلئے ہے کسی اور ملزم کو میسر نہیں، عمران خان جب مرضی عدالت آئیں یہ ان کی مرضی ہے۔ ایک سزا یافتہ آزاد جو پھیر رہی ھے یہ رعایت نہیں تو اور کیا ھے 50 روپے کے اشٹام والی ادھر بھی چلے گی ۔؟؟ Is shakhs ke chehray pe daarrhi honay ke bawajood laanat barasti hai....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس نے حملہ کردیا، گھر میں بشریٰ بیگم اکیلی تھیں، عمران خانسابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میرے گھر پر حملہ کیا ہے۔ Kiyun kr tu deshat gard h Wohe qanoon k tehat jo aap krty rahey ho... Frq ye tha k ap k log govt ko rit kr rhy thy یہ جو باقی غنڈے گھر میں تھے کیا وہ بشرا بیگم کے موکلات تھے ؟ یا انکے لے پالک ںچے تھے ؟ 🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضمانت کے باوجود حکومت مجھے گرفتارکرنا چاہتی ہے، عمران خاناسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ضمانت کے باوجود حکومت مجھے گرفتارکرنا چاہتی ہے، ۔ اے ابابیِلوں کے غول سے ابرہہ کے ہاتھیوں کے لشکر کو شکست سے دوچار کرنیوالے قادرِ مطلق ! طاغوتی و عالمی استعماری قوتیں تیرے حبیب کریم صلی علیہ وآلہ وسلم کی حرمت کا مقدمہ لڑنے والے کے خلاف یکجا ہوگئی ہیں ، غیب سے اس کی نصرت فرما۔ آمین Girftar Karke bhi dekh le پاکستانی قوم خدا کے واسطے گاڑیوں پر لاؤڈسپیکرز باندھ کر سڑکوں اور مساجد کے لاؤڈسپیکر میں اعلان کریں نکلیں پاکستان کے خاطر پاکستان کو ختم کر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »