پی ایس ایل فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل فائنل: لاہور کا ملتان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانیے: DailyJang PSLFinal LQvMS

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کامیاب بنانے کےلیے تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

گروپ اسٹیج کے دونوں میچز میں لاہور قلندرز نے باآسانی فتح سمیٹی جبکہ کوالیفائر میں ملتان سلطانز کامیاب رہے۔ملتان سلطانز کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خان، رائیلی روسو، کیرون پولارڈ، ٹم ڈیوڈ، خوشدل شاہ، انور علی، اسامہ میر، عباس آفریدی، شیلڈن کوٹریل اور احسان اللہ شامل ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں میدان میں آنے والی لاہور قلندرز کی ٹیم فخر زمان، طاہر بیگ، عبداللّٰہ شفیق، سیم بلنگز، احسان حفیظ بھٹی، سکندر رضا، ڈیوڈ ویسا، راشد خان، حارث رؤف اور زمان خان پر مشتمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس چیت کر بیٹنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس چیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read News PSL8 WaqtSports Toss LahoreQalanders MulstanSultans OfficialPSL lahoreqalandars MultanSultans HBLPSL2023
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپی ایس ایل 8 کے ایلی مینیٹر 2 میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 PeshawarZalmi LahoreQalanders BabarAzam𓃵 ShaheenShahAfridi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت لیاپی ایس ایل فائنل، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu LQvMS PSL2023
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فائنل آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔فائنل آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مزید تفصیلات ⬇️ PSL8Final PSL2023 PSL8 LahoreQalandars MultanSultans PCB HBLPSL2023 thePSLt20 TheRealPCB lahoreqalandars MultanSultans iMRizwanPak iShaheenAfridi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ PSL8Final PSL2023 PSL8 LahoreQalandars MultanSultans PCB HBLPSL2023 thePSLt20 TheRealPCB lahoreqalandars MultanSultans iMRizwanPak iShaheenAfridi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ایلیمنیٹر: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »