عمران خان ہفتے کو عدالت جائیں گے، وکیل اظہر صدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نہ صرف 18مارچ کو اسلام آباد عدالت میں پیش ہوں گے بلکہ ممکن ہے کہ وہ آج لاہور ہائی کورٹ میں بھی پیش ہوجائیں۔ DailyJang

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ ہم عدالت کا احترام کرتے ہیں، کل عدالت میں پیش ہوں گے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں عمران خان کی سیکیورٹی فول پروف بنانے پر بات ہوئی۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کر کے 18 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو نہ باہرنکلنے دیں گے نہ پولیس کو اندر جانے دیں گے، بہن علیمہ خان ڈٹ گئیںلاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نہ باہرنکلنے دیں گے نہ پولیس کو اندر جانے دیں گے۔ انشاءالله ڈٹے رہو خان تے اندر جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناقابل ضمانت وارنٹ: عمران خان کا سیشن عدالت کا حکم چلینج کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعمران خان کے وکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج درخواست دائر کریں گے، کیس دوسرے جج کو منتقل کرنے کی استدعا کی جائے گی Bikao logo ..tumhaari rating iss liye hee giri hai ,..lifaafio
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو ملی مہلت ختم گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز الرٹعمران خان کو ملی مہلت ختم، گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز الرٹ Detail News: ImranKhan Arrest Police RangersAlert PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے وارنٹ معطل ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاریجب تک سیشن عدالت سے جاری عمران خان کےناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کے احکامات 16 مارچ تک معطل رہیں گے: عدالت New bangaldisa in pakistan....... Dollar army time gai..... Ju bangladesh ma howa hai ab pakistan ma ho gai Lant ho ap par q Pakistan 🇵🇰 ko khrb kar rahy ho یہ کیسے لوگ ہیں ایک ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتا ہے اور دوسرا اکر معطل کر دیتا ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حکومت پر متنازعہ قانون سازی کا الزام لگاتے ہیں خود ایسی ہی ترامیم کرتے رہے وکیل وفاقی حکومت کے نیب ترامیم کیخلاف درخواست پردلائلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر وکیل وفاقی حکومت نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان حکومت پر متنازعہ قانون سازی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پر تشدد اور مزاحمت کرکے غلط کیا میں قانون کی طرف ہوں : وکیل عمران خان09:21 AM, 16 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: عمران خان کے توشہ خانہ میں وکیل خواجہ حارث نے زمان پارک میں عمران خان کے حکم پر کارکنوں کی طرف سے Matlab wo bus mar khaty کیوں پاگل کے بچے مار کھانے آئے ساتھ مظلوم بننے کے لئیے بہنوں کو بھی لے آئے۔ Dr_tayab_Zafr کیا یہ وہی ہے جو کچھ عرصہ پہلے نواز شریف کا وکیل تھا۔😳
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »