پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پر تشدد اور مزاحمت کرکے غلط کیا میں قانون کی طرف ہوں : وکیل عمران خان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پر تشدد اور مزاحمت کرکے غلط کیا، میں قانون کی طرف ہوں : وکیل عمران خان

اسلام آباد: عمران خان کے توشہ خانہ میں وکیل خواجہ حارث نے زمان پارک میں عمران خان کے حکم پر کارکنوں کی طرف سے پولیس اہلکاروں پر تشدد اور گرفتاری مزاحمت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں قانون کی طرف ہوں عمران خان کی سائیڈ پر نہیں۔

دوران سماعت خواجہ حارث نے مزید کہا کہ کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے اس معاملے میں درمیانہ راستہ نکال کر یہ کیس آپکے پاس بھیجا ہے، آپ نے صرف شورٹی کی تصدیق کرنی ہے ۔ جج ظفر اقبال نے ریمارکس دیے کہ ملزم پیش ہوئے بغیر کیسے کوئی ریکیف مانگ سکتا ہے، وارنٹ گرفتاری الگ تاریخ پر اور اس سے پہلے کسی بھی وقت قابل عمل ہوتے ہیں، ہائی کورٹ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں ۔

عدالت ڈرون حملے اور پٹرول قیمتوں میں اضافے سے توجہ ہٹانے کیلئے عمران خان کی گرفتاری چاہتی ہے: فواد چودھری کے جج ظفر اقبال پر سنگین الزامات جج ظفر اقبال نے کہا کہ یہ دنیا کا مہنگا ترین وارنٹ گرفتاری تھا جس پر کروڑوں روپے لگے، یہ کیوں ہوا؟۔ عمران خان کے وکیل نے عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے عمران خان کی طرف سے گرفتاری کی مزاحمت کی مذمت کر دی کہا “میں آپ کی سائیڈ پر ہوں، قانون کی طرف ہوں۔”

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ قانون کی طرف لیکن جج صاحب کس طرف ہیں؟ ذرا اُن سے پوچھ کے راہنمائی فرمادیں شکریہ۔

پھر تم عمران خان کی وکالت کیوں کر رے ہو

اب فیس بھی گئ تے گالیاں مفت وچ

قانون کی طرف ہوں، مگر ایک ملزم کو قانون سے بچانا چاہتا ہوں۔۔ میری سادگی دیکھ، میں کیا چاہتا ہوں! 😜😋

پر حکومت اور عدلیہ قانون کی طرف نہیں لگ رہے۔

Dr_tayab_Zafr کیا یہ وہی ہے جو کچھ عرصہ پہلے نواز شریف کا وکیل تھا۔😳

کیوں پاگل کے بچے مار کھانے آئے ساتھ مظلوم بننے کے لئیے بہنوں کو بھی لے آئے۔

Matlab wo bus mar khaty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم 2 اہلکار زخمی کارکن گرفتار زمان پارک کا کنٹرول پولیس نے سنبھال لیا02:17 PM, 14 Mar, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس لاہور میں زمان پارک میں موجود ہے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 2 مزید مقدمات درجچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 2 مزید مقدمات درج ImranKhanPTI PTI ChairmanPTI Cases PMLNGovt PunjabGovt Lahore ZamanPark GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialDPRPP RanaSanaullahPK ImranKhanPTI PTIofficial FarrukhHabibISF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 2 مزید مقدمات درجچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 2 مزید مقدمات درج مزید تفصیلات ⬇️ ImranKhanPTI PTI ChairmanPTI Cases PMLNGovt PunjabGovt Lahore ZamanPark GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialDPRPP RanaSanaullahPK ImranKhanPTI PTIofficial FarrukhHabibISF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں پر حملہ توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ پر عمران خان سمیت 25 سو کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ08:53 AM, 16 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : زمان پارک میں پولیس افسران اور اہلکاروں پر حملہ کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 2500 کارکنان اس فتنہ کو ختم کرو بقول وزیر دفاع 600 كاركن تھے تو ایف آئی آر 2500 پر کیوں ؟؟؟؟ twadi pain da phuda kesy texi orat dy gandu bchyo Khan ny twadi choti pain di gand mari ay lgda ay asy lai khan dy khelaf news chala rahy Randi ma diyo bchyo watan farosho
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پولیس کی بھاری نفری عمران خان کو گرفتار کرنے زمان پارک پہنچ گئیاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر آج ہی تعمیل کروائے جانے کا امکان ہے جس کیلئے پولیس کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس مجھے پکڑنے آگئی ہے عمران خان نے ویڈیو پیغام جاری کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہیں پولیس پکڑنے آگئی ہے، ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »