عمران خان کو گرفتار نہیں بلکہ عدالت میں پیشی کے لیے مجبور کرنا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ زمان پارک آپریشن کے پیچھے موجودہ آرمی چیف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اگر ایسی بات ہوتی تو یہ ایکشن کسی اور طرح سے ہوتا اور رینجرز فرنٹ فٹ پر ہوتے۔‘ لائیو پیج: تصویر: Getty

گرفتار کرکے میرے ساتھ وہ کرنا تھا جو اعظم سواتی اور شہباز گِل کے ساتھ کیا: عمران خانپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ ’ملک کی سب بڑی پارٹی کے سربراہ کو فوج پکڑنے آ جاتی ہے۔ ‘

عمران خان کا کہنا تھا کہ ’مجھے پتا تھا کہ میں نے 18 کو عدات میں جانا ہے تو 15 کو پولیس بہنچ جاتی ہے۔ عدالت نے بھی ان سے پوچھا تین دن ان کے ساتھ کیا کرنا تھا۔‘لاہور میں پارٹی کارکنان سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے گھر پر ایسے حملہ ہوا جیسے میں دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہوں۔ پچاس سال سے لوگ مجھے جانتے ہیں۔ ‘

عمران خان نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاک کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’انھوں نے اس درویش ظلِ شاہ کے ساتھ جو کیا۔ ان کو خدا کا خوف نہیں۔ سوائے پیار کے اس کی زندگی میں کچھ نہیں تھا۔ اس پر کتنا تشدد کیا۔ ‘انھوں نے کہا ’جب مجھے پتا چلا کہ اتنی فورس لے کر وہ یہاں آ گئے ہیں۔ اس کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے صدر کو یقین دہانی دی۔ وہ گئے اور لاہور ہائی کورٹ سے جا کر کہا کہ وہ عدالت پہنچ جائیں گے۔ انھیں آئی جی نہیں ملا۔ اس سے ہم سجھ گئے کہ ان کی نیت ٹھیک نہیں۔...

عمران خان کا کارکنوں سے خطاب کہنا تھا کہ ’میں نے کبھی اس ملک کا قانون نہیں توڑا۔ ایک کیس ثابت کریں میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ ‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ) comming soon

حکم دینے والا کبھی بھی فرنٹ فٹ پر نہیں ہوتا۔۔

Back PR TU Hain na bhai😂😂 PakistanUnderFasicsm

اگر کہانی پلٹ گئی تو تیرا کیا ہوگا۔ اور سن لے کہانی پلٹ چکی۔ فضلو ایسے ہی بابر نہیں آیا بل سے

I totally agree. Army's operations are swift and clean and they achieve their goal. Imran Khan should be thankful that army didnt intervene or he would have peed in his pants considering how scared he was that day.

The system is working as it should; this nasoor will be taken out soon.

تو رینجرز ابھی کون سے فرنٹ پر تھی ؟ جب آپریشن مکمل ناکام ہوگیا اور پسپائی کا سامنا ہوگیا تو الزامات کی تردید کرنا بنتا ہے رانا ثنا کا ۔ ActiveInsafians

رانا ثناء اللہ اس وقت اللہ کے مہمانوں کی صف میں کھڑے ہیں اس لئے اس طرح کی مسکہ پالیسی کر رہے ہیں، حالانکہ الیکشن پھر بھی ملتوی نہیں ھونے ،، آنا للہ و انا الیہ راجعون

Abba jee ka diffa acha krti hai najaiz aulaad.

To phr rangr apki maa ky valeemy may aye tee front pay to teee

میری ماں کو سلام۔ زمان پارک۔ خوف کا بُت ٹوٹ گیا

And I can travel at a speed of light.

Dear BBC this man is a known criminal, a killer of innocent people in 2014, he is famously known as the Butcher of Model Town...anyone living in Faisalabad will tell you his links with drug dealers.its so unfortunate for us that he has been imposed on us by this fascist establis.

😂😂😂 mtlb backfoot pr thy to halka hath tha mgr hath rangers k any sy he show hoskta

'ظالموں کے اتحاد کا مقصد دنیاوی زندگی کا حصول ہے'

جج کہتا ہے پولیس چور کو نہ پکڑے اس سے مزاکرات کرے جج کی مجبوری بتائیں؟کرش جج کا ہے یا اسکی بیوی کا؟ دھوم فلم کا ایک خاصہ تھا سب کو پتا ہے چور کون ہے لیکن کوئی نہیں چاہتا چور پکڑا جائے کیونکہ چور بہت انٹرٹینگ ہے ابھی دھوم فلم زمان پارک میں چل رہی ہے

یزیدی کردار۔فاشسٹ۔بےغیرت۔قاتل۔ڈاکوؤں۔امریکی دلالوں کی مادر فروش حکومت مردہ باد۔اللہ تعالٰی اور پاکستان کی غیرت مند قوم کی طرف سے غلام حکومت پر لعنت تا قیامت برستی رہے

رانا ھی تو امن نہیں ھونے دیتا

ہاں بس چیف صرف گھٹنوں کے بل اپنی توپ کا منہ زنان پارک کی طرف کر کے پڑاتھا لیکن شیلنگ نہیں کی

سزا یافتہ مجرم نواز شریف بھگوڑے کے ضمانتی کو کب گرفتار کیا جاے گا؟؟ جو جھوٹ بول کر لندن علاج کروانے گیا اور واپس نہ آیا عدالتیں اس جھوٹے مکار کے کب وارنٹ گرفتاری جاری کریں گی؟؟؟

وہ بھی وقت آنے والا ہے، اور تم اتنے بڑے نہیں بنے ابھی، باقی اگر وہ ایکشن دوسری طرح ہوتا تو تمہیں کیا لگتا ہے عوام ننگے پاؤں اور خالی ہاتھ کھڑی ہوتی؟

Kutti ka bcha

Jab Governor Punjab ny in ko bulaya tha tab kya satoo per ker so rehy thy harami

کمپنی پر میں واضح کرو۔کہ kpkمیں پہلا آپشن عمران خان ہے ۔دوسرا منظور پشتین ۔اب اسکو دونوں میں سے وہ کون سا آپشن استعمال کرتے ہیں ۔یہ اسکا اختیار ہے ۔

اگر ایسا ہوتا تو چیف خود ہیلمٹ پہن آنسو گیس شیل چلا رہے ہوتے۔ لوگوں کو عقل ہی نہیں۔

لیکن اس دلے کے بھی تو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہیں اس کو کیوں نہیں پکڑا جا رہا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کو گرفتار کرنا ترجیح نہیں، عدالت پیش ہونے پر مجبور کرنا ہے، رانا ثناءہماری ترجیح عمران خان کو گرفتار کرنا نہیں اسے مجبور کرنا ہے کہ عدالت میں پیش ہو۔ DailyJang وقت بہترین منصف ہے ظالم کا انجام اچھا نہیں Kabhi apne leader ko bhe majboor Karo Pakistan aie
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پہلے ہی مقبول ہیں، انہیں گرفتاری دیکر مزید مقبول ہونے کی ضرورت نہیں، اسد عمررولیکس، مرسیڈیز اور انناس تک لے جانے والے لوگ، توشہ خانہ پر عمران خان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، ملک بنانا نہیں، پائن ایپل ری پبلک بن چکا ہے، اسد عمر Ofcourse Bahdur qoum ka buzdil leader..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوڈیشل کمپلیکس، ہائیکورٹ ہنگامہ آرائی کیس میں گرفتار ملزمان بریاسلام آباد: (دنیانیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس اور ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی کے کیس میں گرفتار ملزمان کو بری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ لندن پلان کی وجہ سے مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں، عمران خانلاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ لندن میں کئے گئے معاہدے کی وجہ سےمجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک آپریشن : واضح ہوگیا یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، فرخ حبیبتحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ واضح ہوگیا یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہے، لندن پلان کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے arynewsurdu Zamanpark imranKhan یعنی کہ ان سب کو پہلے سے ہی پتہ ہے کہ منصوبہ بن چکا اور کہا بنا ہے ۔۔ زمان_پارک_پہنچو تیری ماں سے دوسرا فرخ حبیب پیدا کرنا چاہتے ہیں یہ واضح ہو رہا ہے سارے کنجر پی ٹی آئی میں جمع ہوگئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو برطانوی نشریاتی ادارے کی اینکر نے چبھتا سوال کرکے لاجواب کردیامجھے گرفتار کرنے والے مہینوں جیل میں رکھنا چاہتے ہیں تاکہ الیکشن نہ لڑ سکوں: عمران Jab Shehbaz ki surity bond jo court men padi hai uske khilaf karwai nhi hogi to phir Awam Imran Khan ki surity bond pe amal kaise hone degi? Rule of law sabke lia brabar kar state ki writ bahal karo. Kia adalat insaf karke apne constitutional oath ke pasdari karega? جیو والو عمران خان کی گرفتاری کھٹی ہے 🤭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »