یہ لندن پلان کی وجہ سے مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ لندن پلان کی وجہ سے مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں، عمران خان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan Zamanpark

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے زمان پارک سے ایک اور ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل دوپہرسےزمان پارک ایسےلگ رہاتھاجیسےمقبوضہ علاقہ ہو،جب میری ضمانت18مارچ تک تھی توکیوں پھرایساکیاجارہا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ میں کیوں ایف ایٹ کچہری نہیں جارہاہوں ، یہ دوبارہ آپریشن کی تیاری کررہے ہیں، جیسے زمان پارک فتح کرنے آرہے ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان وزیراعظم تھا تو ایک ملک نے اس کو جہاز سے اتار دیا، مریم نوازتقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جب ملک کی بات آئے گی تو اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN MaryamNawaz چلوانکی مان لیتے ہے اُتارا ہوگا جہاز سے مگر پتلون تو نہیں اُتاری گئی ؟ پتلون ویسے اُتری کسکی تھی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’میری انا میرے کام سے بڑی نہیں‘ ہالی وڈ سے متعلق شاہ رخ کے بیان پر پریانکا کا رد عملمیں بہت پروفیشنل ہوں اور جو لوگ مجھے جانتے ہیں وہ بتا سکتے ہیں کہ مجھے اپنے پروفیشنل ازم کی وجہ سے ہی پہچانا جاتا ہے: پریانکا چوپڑا Baghairaton apne mulk k halat dekh lo halal ka kha lo kuch....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شخصیاتی، نظریاتی اور مفاداتی ووٹ - ایکسپریس اردوعمران خان کی جیل بھرو تحریک مکمل ناکام رہی کیونکہ ان کے ساتھ چوری کھانے والے مجنوں موجود ہیں جو جیل نہیں جانا چاہتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زمان پارک کے باہر کشیدگی برقرار، رینجرز طلبعمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس زمان پارک کے مرکزی گیٹ پر موجود ہے کارکنان کی جانب سے پتھراؤ کیا جارہا ہے جس سے پولیس پیچھے ہٹ گئی ہے Supreme court ko chahiye forn notice le abi پاکستانی عوام نے بغاوت کر دی ہے OfficialDGISPR sharam naaak
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان انتہائی خطرے میں ہے، ورلڈ بینک - ایکسپریس اردوموسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان انتہائی خطرے میں ہے، ورلڈ بینک - ExpressNews ClimateChange Pakistan threat WorldBank
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورمیں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم ریلی؛ عمران خان کی جانب سے اہم اعلان متوقع - ایکسپریس اردوعمران خان ریلی کی قیادت کیلیے روانہ ہوچکے ہیں، پی ٹی آئی Unstoppable khan Kisiko Nazar Aattaa Hay KyAa 😢👇👇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »