کراچی میں‌مسرور سیال پر کارکنوں کو ورغلا کر احتجاج کرنے پر مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں‌ مسرور سیال پر کارکنوں کو ورغلا کر احتجاج کرنے پر مقدمہ درج arynewsurdu Karachi

کراچی: عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج پر ڈاکٹر مسرور علی سیال کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر متن کے مطابق احتجاج نیشنل ہائی وے مرغی خانہ کے قریب دونوں سڑکوں پر کیا گیا تھا، ڈاکٹر مسرور سیال نے کارکنان کو اشتعال دلا کر اور ورغلا کر اکٹھا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثہ قرار ، دوسرا مقدمہ درجلاہور: پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت ٹریفک حادثہ قرار دے کر دوسرامقدمہ درج کرلیا گیا، علی بلال کو اسپتال منتقل کرنے والے ملزمان کے بیان پر مقدمہ درج کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگکراچی : بھارتی ایئرلائن کے طیارے نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی لیکن طیارے کے لینڈ کرنے تک مسافر انتقال کر چکا تھا۔ lanti KOi or game dalny k Chkr main hain lanat آیک بار پھر Pher koi game
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری؛ تحریک انصاف کا مختلف شہروں میں احتجاج - ایکسپریس اردوکراچی میں کئی مقامات پر پی ٹی آئی کارکنوں نے سڑکیں بلاک کردیں بنگلہ دیش کے میوزیم میں لٹکتی 94 ہزار پتلونیں اور بے گناہ 80 ہزار معصوم بچوں کی قتل عام گواہی دینگے کہ یہ جو دہشگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔۔ جی ایچ کیو میں بیٹھے امریکی غلاموں نے جنگ کبھی جیتے نہیں۔۔ اور الیکشن کبھی ہارے نہیں پہلی بار الیکشن ہارنے جا رہے اس لیے باؤلے ہو چکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: نامعلوم سمت سےگولی لگنے سے 8 سالہ زخمی بچہ دم توڑگیابچے کے اہل خانہ نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا تھا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : معذور شخص باپ اور بھائی کے ہاتھوں بے رحمی سے قتلکراچی میںجائیداد کے تنازع پر بھائی نے باپ کے ساتھ مل کر بھائی کو قتل کردیا، پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا دوسرا ملزم فرار ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »