عمران کو گرفتار کرنا ترجیح نہیں، عدالت پیش ہونے پر مجبور کرنا ہے، رانا ثناء

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری ترجیح عمران خان کو گرفتار کرنا نہیں اسے مجبور کرنا ہے کہ عدالت میں پیش ہو۔ DailyJang

کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہےکہ ہماری ترجیح عمران خان کو گرفتار کرنا نہیں اسے مجبور کرنا ہے کہ عدالت میں پیش ہو۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان کا آرمی چیف سے متعلق دعویٰ غلط ہے،عمران خان کے دعوے میں صداقت ہوتی تو پولیس کے بجائے رینجرز آگے ہوتی، رینجرز کو بڑی مشکل سے قائل کیا گیا کہ وہ پولیس کی مدد کیلئے جائے، زمان پارک میں سارا معاملہ نگراں حکومت اور لاہور پولیس نے کیا ہے، نگراں حکومت وفاقی حکومت کے ماتحت نہیں ہے، اسلام آباد پولیس کو وارنٹ کی تعمیل کیلئے ہم نے بھیجا ہے، عمران خان کا کچھ پتا نہیں کل کہہ دے زمان پارک میں امریکا بھی ملوث...

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آئین میں نگراں حکومت کے تحت صاف و شفاف الیکشن کا لکھا ہے،تیس اپریل کو الیکشن ہوتے ہیں تو ہم تیار ہیں،ن لیگ نے اپنے امیدواروں کو کاغذات جمع کروانے کیلئے کہہ دیا ہے، ہماری رائے ریکارڈ پر رہنی چاہئے کہ یہ الیکشن ملک میں افراتفری لائیں گے، ہماری رائے میں قومی و صوبائی انتخابات اکٹھے اور نگراں حکومت کے تحت ہونے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bakwas

FMLL

Or pir qatal kr do usko ... Begherat

بھئی اور بھی بہت کام ہیں ملک میں قوم مہنگائی سے تباہ و برباد ہورہی ہے اور کسی کو فکر نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Aur is kutti ky putar ky non bailable warrant kaa kia banna

Kabhi apne leader ko bhe majboor Karo Pakistan aie

وقت بہترین منصف ہے ظالم کا انجام اچھا نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پہلے ہی مقبول ہیں، انہیں گرفتاری دیکر مزید مقبول ہونے کی ضرورت نہیں، اسد عمررولیکس، مرسیڈیز اور انناس تک لے جانے والے لوگ، توشہ خانہ پر عمران خان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، ملک بنانا نہیں، پائن ایپل ری پبلک بن چکا ہے، اسد عمر Ofcourse Bahdur qoum ka buzdil leader..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمان پارک آپریشن : واضح ہوگیا یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، فرخ حبیبتحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ واضح ہوگیا یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہے، لندن پلان کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے arynewsurdu Zamanpark imranKhan یعنی کہ ان سب کو پہلے سے ہی پتہ ہے کہ منصوبہ بن چکا اور کہا بنا ہے ۔۔ زمان_پارک_پہنچو تیری ماں سے دوسرا فرخ حبیب پیدا کرنا چاہتے ہیں یہ واضح ہو رہا ہے سارے کنجر پی ٹی آئی میں جمع ہوگئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو ریلی میں نہیں عدالت پیش ہونے پر خطرہ ہے: قمر زمان کائرہعمران خان کو ریلی میں نہیں عدالت پیش ہونے پر خطرہ ہے: قمر زمان کائرہ PPP PakistanPeoplesParty PDM PMLN Imrankhan PTI Punjab Pakistan عمران خان کے ساتھ یہی ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس نے مسٹر x and Mr y کو ننگا کر دیا قوم کیا چاہتی کوئی فرق نہیں پڑتا مسٹر ایکس ماضی میں جو کچھ چھپ کر کرتے رہے وہ اب قوم سب جان چکی ہے آج مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کے لوگوں کو کہتے ہیں ہمارے لیے کیا آواز اٹھاؤ گے پہلے خود تو آزاد ہو جاؤ شرم سے ڈوب مرو ججوں فوج اور موجودہ امپورٹڈ حکومت بے شرم دلوں کے ترجمان کو یہ بھی سمجھ نہ آسکا کہ خان کو عوام سے نہیں، بلکہ سی آئی ای کے پالے کینیا والے کتوں سے ارشد شریف جیسے سلوک کا خطرہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زمان پارک آپریشن؛ آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کی لاہور ہائیکورٹ طلبی - ایکسپریس اردواس معاملے کو کسی طرح ٹھیک بھی تو کرنا ہے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈاکٹر کو وزن کم کرنے کیلئے ڈائٹ پلان 38 ہزار میں فروخت کرنا مہنگا پڑ گیا زور دار جھٹکا لگ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈاکٹر کو وزن کم کرنے کیلئے ڈائٹ پلا ن فروخت کرنا مہنگا پڑ گیا ، عدالت نے طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹر پر اڑھائی لاکھ روپے جرمانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعمران نیازی ریلی میں جاسکتا ہے تو عدالت میں کیوں پیش نہیں ہوسکتا، شہباز شریف لعنت تیری پوری خاندان پر نیب سے کیسز ختم کروانے والا اور منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد ہونے والے دن کٹھ پُتلی وزیراعظم بننے والا بوٹ پالیشیا کیسے ایسے بات کر لیتا ھے Oh Bahi Petrol ki Qemat aj Phir increase kar di ha awam ko imran khan ke pecha lagaya hua ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »