عمران خان نے بہت دیر کردی،شگاف پڑگیا ہے، پرویزالہٰی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے SamaaTV

Posted: Mar 15, 2022 | Last Updated: 22 mins agoاسپیکر پنجاب اسمبلی اور صدر مسلم لیگ ق چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے عمران خان نے بہت دیر کردی،شگاف پڑگیا ہے۔ حکومت کے تمام اتحاديوں کا جھکاؤ سو فيصد اپوزيشن کی طرف ہے۔

ايک انٹرويو ميں چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ وزيراعظم اب ايک ايک ووٹ والوں سے ملنے کے ليے جارہے ہيں۔ يہ کام پہلے کر ليتے تو نوبت يہاں تک نہ آتی۔ پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ سیاست میں کچھ دو اور کچھ لو ہوتا ہے اگروزارت اعلیٰ مل جائے توپی ٹی آئی کی کو تاہیاں دورکردیںگے، انہوں نے کہا کہ حکومت ميں سمجھداری کا 100فيصد فقدان نظر آرہا ہے، ايک ہی شخص گھبرايا ہوا پھر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزيشن سے جوبات ہوگی اس کے ضامن آصف زرداری ہيں، ايم کيوايم کے آصف زرداری کے ساتھ کچھ مسائل ہيں۔ فيصلے کے قريب پہنچ چکے ہیں مگر ايم کيوايم کی وجہ سے معاملہ رکا ہوا ہے۔ پرويزالہٰی نے اشارہ ضرور کيا مگر ق ليگ کا اصولی فيصلہ آنا ابھی باقی ہے کہا اپوزيشن نے وزيراعلیٰ کی آفر کی ہے حکومت نے کوئی آفر نہيں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک صرف عمران خان جب تک ہے جان میں جان ھمارا انتخاب صرف عمران خان پورے پاکستان کی ایک ہی پہچان، صرف اور صرف عمران خان فخر مسلم دنیا و فخر پاکستان صرف اور صرف عمران خان

Dikha Di apni okat

Ye sab kutty hey but imran khan key sath serf Allah hey or jess key sath Allah hoo tho kya bat hey imran khan keep it up great and well educated Pakistani with you inshallah ameen

اگر ان ذلیل لوگوں نے پاکستان کے مفاد کو سی آئی اے کے دئے گئے پیسوں سے بیچ دیا تو یاد رکھیں ان کی الٹی گنتی شروع۔

Ch sb AP ki Punjab ko zaroorat hy please save Punjab

سر پلیز اس وقت پاکستان کا ساتھ ہے اور عمران خان کا

اللہ عمران کو پناہ کر دے آمین

یہ حرامزادے اس قابل نہیں کہ انہیں اہمیت دی جائے ۔ عمران خان ان گانڈو لوگوں کو سمجھ چکا ہے۔

بلکل تیری گانڈ دا شگاف

انسانوں_کی_منڈی_نامنضور Blackmailers

ایک تو ان چوہدریوں کی موری بند ہونے میں نہیں آرہی۔۔

تھوڑا صبر کر ابھی بہت بڑا مورا بھی ھو گا تیرے

گھٹیا خاندان۔ پہلے سارے مزے لے کے آخر میں مشرف کے خلاف ہو گئے تھے اور اب عمران خان کے۔ دو ٹکے کا سیاستدان

اور وہ شگاف تیرے پیچھے ہوا ہے اور وہ بھی اتنا بڑا ۔ وزیر اعلی بزدار شگاف کا سائز بتاتے ہوئے ۔ 😄🙏 BehindYouSkipper ImranKhan imrankhanPTI

لالچی کتے کا انجام

ق لیگ اور ایم کیو ایم کا حال اس لڑکی جیسا ہے جو کہتی ہے جلدی سے میرے گھر رشتہ بھیجو کیونکہ کسی اور کا بھی رشتہ آیا ہوا ہے۔😉

Dafa ho kuttay... mafaad parast ki nasal chief ministry mangraha hai 10 seat pe chutya..

اور یہ شگاف آپ کے لئے قبر ثابت ہوگی جس میں آپ کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن ہو جائے گی إنشاءالله

Bhoka bhainchod ... pti k bughair aik seat ki okat nahi thi teri

بکواس بند کر ۔ ڈرامے باز کر لے ایک سال کی وزارت اعلیٰ اس کے بعد عوام نے بابا جی کا ٹھلو دینا ہے الیکشن میں

او دگڑ دلہ بھت بکواس کر رھا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں‘ بلاول بھٹو نے عمران خان کی ویڈیو شیئر کر دی07:57 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سابق صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیری عوام کی جراتمندانہ طریقے سے ترجمانی کی:وزیراعظم آزادکشمیرآزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سر دار عبدالقیوم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کی امنگوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے بھی عمران خان کی اردو کی ٹرولنگ کردیبلاول نے اپنے ٹوئٹ میں طنزیہ لکھا کہ ’وزیراعظم مجھے اردو سِکھا رہے ہیں۔‘ لِنک: DailyJang ImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان نے شراب کیسے چھوڑی؟ اداکار نے بتا دیاعامر خان نے شراب کیسے چھوڑی؟ اداکار نے بتا دیا ARYNewsUrdu AamirKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی بہن وزیراعظم عمران خان کے حق میں آگئیںجہانگیرترین کی بہن وزیراعظم عمران خان کے حق میں آگئیں ARYNewsUrdu عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »