وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے اپنے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اپنی اتحادی جماعت کے رہنماؤں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ اتحادیوں سے متعلق معاملات کو افہام و تفہیم سے دیکھا جائے گا، نہ حکومت کہیں جا رہی نہ اتحادی کہیں جا رہے ہیں، تحریک عدم اعتماد ہی نہیں پاکستان کے خلاف سازش بھی ناکام ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے خود ملاقات کریں گے، جب کہ انہوں نے 27 مارچ کو تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک پر ہونے والے جلسے کی ذمہ داریاں اسد عمر اور عامر کیانی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان ایمانداری سے سیاست کر رہے ہیں: ڈاکٹر شہباز گلوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایمانداری سے سیاست کر رہے ہیں اور پاکستان کو ایک خوشحال اور پھلتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج تحریک انصاف کے اوورسیز کنونشن سے خطاب کریں گےاسلام آباد :وزیراعظم عمران خان آج تحریک انصاف کے سمندر پار پاکستانیوں کےکنونشن سے خطاب کریں گے ، کنونشن میں 25 ممالک سے مندوبین شریک ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”عمران خان سورۃ الحجرات پڑھ لیتے تو لیڈروں کو برے ناموں سے نہیں پکارتے“”عمران خان سورۃ الحجرات پڑھ لیتے تو لیڈروں کو برے ناموں سے نہیں پکارتے“ ARYNewsUrdu چوہدری صاحب وہ تبلیغ میں مصروف تھے ap bhi Quran thek Perthy to. Acahai ur Borai ke TAMez krty... Sharm any cahye ap ko Ye btana to pinki peerni sahiba ka kam ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شی ژن چن نے سوموار کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایشائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیاوزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں سے کہا ہے کہ اتحادیوں سے متعلق معاملات کو افہام و تفہیم سے دیکھا جائیگا، ذرائع ممبران کو ہدایت کے اتحادیوں کے آگے لمبے پہ جاؤ جب تک وہ مانتے نہیں..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »