عمران خان کا جلسے میں بڑا دعویٰ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے ایک مرتبہ پھر 20تاریخ کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دیدی

۔سابق وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ وہ اسلام آباد میں 20 لاکھ لوگوں کا سمندرلائیں گے،ان کا کہناتھا کہ مخالفین جتنی مرضی کوشش کرلیں، جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کرلیں بیس لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کردیں پھر بھی 20لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں گے ،یہ لوٹے جہاں بھی جائیں گے صرف دو ہی نعرے لگیں گے ، غدا راور ضمیر فروش ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی منتخب حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اب تو بچوں کو بھی پتہ چل چکا ہے کہ لوٹا کیا ہوتا ہے ۔سابق وزیر اعظم نے کہا مخالفین کو عوام کے جم غفیر کا خوف ہے، میں شاندار اور جنونی استقبال پر جلسہ گاہ میں موجود لوگوں کا...

عمران خان نے کہا کہ پوری قوم اسلام آباد پہنچ کر پیغام دے کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور،یہ لوگ امریکا کیساتھ ملکر سازش کرکے آئے ہیں ،ایک منتخب حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا اور اس میں ہمارے میر جعفر اور میر صادق بھی شامل تھے ،انہوں نے کہا امریکا کو ایسا وزیراعظم چاہئے جو ایک کال پر چاروں شانے چت ہوجائے ،ان لوٹوں کو نہیں معلوم قوم میں شعور بیدار ہوچکا ہے اور پوری قوم اب جاگ چکی ہے ،انہوں نے کہا کہ کے پی کے سے صرف ایک لوٹا نکلا اور یہ لوٹا آج تک پشاور نہیں گیا...

عمران خان نے ایک باپھر دعوی کیا ہے کہ میں امریکا کی جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار نہیں تھا اس لئے انہیں مسند سے ہٹایا گیا ۔جب سے امپورٹڈ حکومت آئی ہے ہر چیز اوپر چلی گئی ہے ہم جوتے پالش کرنیوالے نہیں ۔انہوں نے کہا کہ شہبازفیملی پر40ارب روپے کے کیسزہیں،جو کچھ ہو رہاہے کیا یہ کسی جمہوریت میں ہو سکتا ہے،ان کیخلاف تفتیش کرنے والے ایف آئی اے افسران کو نکال دیا گیا،امریکا نے ایران میں حکومت بدلنے کی کوشش کی،ہم صرف اللہ سے ڈرتے ہیں،کسی سپرپاورکونہیں مانتے، ان کا مزید کہناتھا کہ شہبازشریف بھکاری آپ ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیم خان آپکا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں فیاض الحسن چوہانسابق صوبائی وزیر علیم خان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان کا ردعمل سامنے آگیا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد میں آرہا ہوں، جلسے سے قبل عمران خان کا اہم بیانایبٹ آباد میں آرہا ہوں، جلسے سے قبل عمران خان کا اہم بیان ARYNewsUrdu ImranKhan PakistanKiAwazARY غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 When India attacks Pakistan, and the Army is unable to defend, Pakistanis will start complaining to the Army Chief that if Army Chief had planned according to Qasim’s dreams then we wouldn’t have faced these problems. PMIK In Qasim Dreams نہایت افسوس وزیراعظم شوباز شریف نے اپنے کپڑے بیچ دئیے لیکن آٹا پھر بھی سستا نہیں ہوا۔ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بیچ دیں تو شاید بات بن جائے 😎😋 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی تحریک: علمائے کرام کا عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلانحقیقی آزادی تحریک: علمائے کرام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ چلنے کو تیار arynewsurdu ImranKhan PakistanKiAwazARY ہم اولمہ کی قدر کرتے ہے maashaqALLAH …. اے آر وائی اپنے ابو توشہ خانہ کے بیانیے کو آگے بڑھتے ہوے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کارکن منحرف اراکین کا بندوبست کریں، عمران خانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کارکنوں سے کہا ہے کہ آپ نے مخالفین کا بندوبست کرنا ہے، انہیں سبق سکھانا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Wow.... this is OPEN THREAT..... and our institutions 'SATTU PI KER SOU RAHAY HAIN' Sab araakeen FIR dain iskay khilaf har PS ma is statement ki base pa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گدھے پر لکیریں ڈالنے سے زیبرا نہیں بن جاتا عمران خان کا کلپ انٹرنیٹ پر وائرل12:54 PM, 8 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیراعظم  عمران خان نے ڈیجیٹل میڈیا کے ایک اور نئے میڈیم ’پوڈ کاسٹ‘ کے ذریعے لوگوں غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانا عمران خان کا قصور تھا، قاسم سوریقومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ عمران خان کا قصور یہ ہے کہ ہے اس نے آپ کو کبھی کسی کےا ٓگے جھکنے نہیں thek ho gya bhai...ap ne keh diya aur hum ne maan liya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »