اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانا عمران خان کا قصور تھا، قاسم سوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانا عمران خان کا قصور تھا، قاسم سوری ARYNewsUrdu PTIJalsa PakistanKiAwazARY

ایبٹ آباد میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سازش تھی کہ پاکستان میں جمہوری حکومت کو ختم کیا جائے۔

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھانا عمران خان کا قصور تھا، آپ سب کو پتا ہے کہ ہماری حکومت کیخلاف بڑی سازش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنے مخالفین پر کیسز بنوارہی ہے ایف آئی آر کٹوا رہی ہے، امپورٹڈ حکومت اور امریکا کے پھٹوؤں کو کہنا چاہتا ہوں کہ جتنی مرضی ایف آئی آرز کٹواؤ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں، اب پاکستان کی عوام جاگ چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARY NEWS زندہ باد

thek ho gya bhai...ap ne keh diya aur hum ne maan liya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیم خان نے اہم ڈویلپر کے ساتھ فرح خان کے تعلقات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیالاہور (آئی این پی )تحریک انصاف کے منحر ف رہنما عبدالعلیم خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات پر میدان میں آتے ہوئے کہاہے کہ فرح خان کے اہم ڈویلپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی تحریک: علمائے کرام کا عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلانحقیقی آزادی تحریک: علمائے کرام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ چلنے کو تیار arynewsurdu ImranKhan PakistanKiAwazARY ہم اولمہ کی قدر کرتے ہے maashaqALLAH …. اے آر وائی اپنے ابو توشہ خانہ کے بیانیے کو آگے بڑھتے ہوے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میری حکومت گرانے کے لیے میڈیا نے امریکا سے پیسہ لیا: عمران خان کا الزام07:33 PM, 7 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اچھے تعلقات تھے۔ میں پاکستانیوں کو آپ امریکہ کے خلاف ہو ہی نہیں سکتے.آپ پاکستان کے خلاف ہیں یہ امریکن کی گانڈ مارنے کے خلاف ھے دلہ حرامی نیازی ۔ جب تک کہ امریکہ اقتدار کا جام دوبارہ میرے لبوں سے نہیں لگادیتا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

علیم خان آپکا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں فیاض الحسن چوہانسابق صوبائی وزیر علیم خان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان کا ردعمل سامنے آگیا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'عمران خان کو وارننگ دیتا ہوں دوسری جماعتوں کے قائدین کا احترام کریں'You are agangester ?Who are you? لگتاہے اس خبیث کو عوام کے ہاتھوں جوتے کھانے کا دل کر رہا ہے۔ جا کام کر باندر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرسی کھسکتے ہی عمران خان کا دماغ ہل گیا، مریم نوازعمران خان کو اتنا دکھ حکومت جانے کی نہیں جتنی تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی ہے۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz imrankhanPTI ShahbazSharif DailyJang ہر محب وطن کو دکھ ہے کہ ایک منی لانڈرر ملک کا وزیر آعظم بن گیا . آج کل جنگ نیوز والے مہنگائی پر پوسٹ نہیں کرتے امیر ہو گئے ہیں یا بے ضمیر؟؟🤔 بے ضمیر بغیرت ہو گئے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »