میری حکومت گرانے کے لیے میڈیا نے امریکا سے پیسہ لیا: عمران خان کا الزام

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:33 PM, 7 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اچھے تعلقات تھے۔ میں پاکستانیوں کو

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اچھے تعلقات تھے۔ میں پاکستانیوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ امریکا کے خلاف ہوں اور نہ ہی یورپ کے خلاف ہوں۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ میڈیا نے میری حکومت گرانے کیلئے امریکا سے پیسہ لیا۔

اوورسیز پاکستانیوں سے آن لائن خطاب کرتے عمران خان نے کہا کہ امریکا سے میرے خلاف سازش شروع ہوئی ۔ افغانستان میں ہم نے روس کے خلاف امریکا کا ساتھ دیا ۔ میں چاہتا تھا روس سے اچھے تعلقات ہوں ۔ بھارت روس سے سستا تیل خریدنے میں کامیاب ہوگیا پاکستان کو سستا تیل اور گندم ملتی تو عوام کو فائدہ ہوتا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جولائی میں سمجھ گیا تھا کہ میرے خلاف کچھ ہونے والا ہے۔ پھر مارچ میں امریکا میں ہمارے سفیرکو دھمکی دی گئی اور اگلے دن تحریک عدم اعتماد آگئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسے کہتے ہیں تھوک کے چاٹنا

پاکستانيوں کو پہلے ہی پتا ہے تمہاری سمجھداری کا

Or kya ye sach nai ?

شایداب میڈیاکوغیرت آجائےاوراسکےپروگرام دکھانابندکردیں جوہروقت بکواس کےعلاوہ کچھ نہیں کہ سکتا

جب تک کہ امریکہ اقتدار کا جام دوبارہ میرے لبوں سے نہیں لگادیتا ۔

یہ امریکن کی گانڈ مارنے کے خلاف ھے دلہ حرامی نیازی ۔

آپ امریکہ کے خلاف ہو ہی نہیں سکتے.آپ پاکستان کے خلاف ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف سے ہونے والی ملاقاتوں سے میں اور عمران خان باخبر تھے، شیخ رشیدیہ سامراجی پلان بنایا گیا،دو ووٹوں کی اکثریت سے امپورٹڈ حکومت لائی گئی، اگر سالک اور چیمہ الگ ہوجائیں تو اکثریت ختم ہوجائے، شیخ رشید اسے بھی جیل یاترا کروا ہی دی جانی چاہیئے اب اور تمہیں ان باتوں کا بتانے والا فیض تھا۔ لیکِن اس کا تمہیں کوئی خاص فائدہ نہیں ہو گا ۔ تو کیا مطلب ملنا گناہ ہے کسی سے نام تو بتا جب با خبر تھے تو حکومت اپ کی تھی کچھ کرتے اب فضول میں وقت برباد مت کرو قوم کا ۔۔۔ سگار لگا کر خاموش بیٹھو تو اچھا رہے گا ۔۔!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’نوازشریف سے جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں عمران خان اس سے باخبر تھے ‘‘اسلام آباد (ویب ڈیکس)سابق وزیر داخلہ شیخ  رشید نے کہا ہےکہ دو ووٹوں کی اکثریت سے امپورٹڈ حکومت لائی گئی، ان کی حکومت کے دنوں میں نواز شریف سے جو ہر چیز سے بے خبر حاکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کیوں ہوئے؟ عمران خان نے بتا دیاہم الیکشن ہار بھی جائیں ان کو ٹکٹ نہیں دیں گے جو ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں آتے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف Plz Follow me PTI Tigers IK mentally disturb hai koi elaj karwa do iska 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عبدالعلیم خان نے عمران خان کو مناظرے کا کھلا چیلنج دیدیاWaoo تمھارا لیول حمزہ ہے عمران خان مناظرے کرے چول جئی عمران خان کدھر تم کدھر عمران خان چوروں قبضہ مافیا سے مناظرے نہیں کرتا کوئی فلحال پاکستان کی سیاست میں اس کے لیول کا کوئی نہیں ہے Bilkul honi chahiye sirf zabani na bolen khul ker awaam k samne ayen
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجہ بتا دی08:14 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے  جہانگیر ترین اور میرے خیال سے خان صاحب سے بلنڈر ہو گیا ہے اورانکے منہ سے جولائی میں حکومت جانے کی بات نکل جانے سے انکے اپنے سیاسی بیانیۓ کا دھڑن تختہ ہو گیا ہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہاہاہاہا 😃😂🤣😁🙌
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان آج میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرینگےSamaa tv walun k aqal gaas khanay gayi hai kya ? 😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »