جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کیوں ہوئے؟ عمران خان نے بتا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کیوں ہوئے؟ عمران خان نے بتا دیا مزید پڑھیں:

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں اکثریت ملے گی تو ہی اقتدار میں آؤں گا۔

ان کا کہنا تھا علیم خان مجھ سے توقع کرتے تھے کہ میں ان کی زمین لیگل کرا دوں، علیم خان راوی پر 300 ایکڑ زمین خرید کر لیگل کرانا چاہتے تھے، وہاں سے علیم خان اور میرے درمیان دوریاں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے ہم کوئی قانون سازی نہیں کر سکتے تھے، پارلیمنٹ میں اکثریت ملے گی تو ہی اقتدار میں آؤں گا۔

موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کابینہ میں 60 فیصد لوگ اس وقت ضمانت پر ہیں، شہباز شریف کا 16 ارب روپے کا اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، شریف خاندان یا ضمانت پر ہے یا سزا یافتہ ہے، ان کو قوم پر مسلط کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ نے ذاتی مفاد کے لیے کون کون سا یو ٹرن نہیں لیا ایم کیو ایم بی۔این۔پی جی۔ڈی۔اے شیخ رشید ق لیگ جن کو ساری زندگی برا بھلا کہتے رہے ساتھ ملایا اور آخر میں پرویز الہی کو چیف منسٹر کی کرسی دینے تک کا وعدہ کر لیا اور کہتے دوسروں کو ہیں ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں آتے ہیں

کیا انگور واقعی کھٹے ھیں

وہی پرانا ڈائیلاگ جو الیکشن 2018 سے پہلے کپتان نے سینکڑوں بار بولا تھا.. پھر حکومت میں آنے اور حکومت بچانے کیلئے کس کس کے در کے چکر نہیں کاٹے..

Jb aye Thay party m TB kion diay thay. BC

نیازی تمہارا گورنمنٹ میں آنا کس کے مفاد میں تھا کیا تمہارے آنے سے عوام میں سے کسی کو کوئی فائدہ ہوا؟

Just hahahahhaha

کشمیر بھارت کو دے دیا سی پیک اسٹیٹ بنک امریکہ کے آگے گروی رکھ کر کہتا ہے کیا ہم تمہارے غلام ہیں ؟😂

Geo news is a disgrace on the name of truth

MUHAMMAD QASIM’S DREAMS ABOUT ImranKhanPTI COME TRUE BY THE MERCY OF ALLAH ﷻ Qasim’s Dream Jun 6, 2021 Media Proof Jun 10, 2021 Video uploaded 10 months ago

Jeo khan

So simple abdul_aleemkhan Land Mafia and JahangirKTareen Sugar Mafia امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

IK mentally disturb hai koi elaj karwa do iska 🤔

Plz Follow me PTI Tigers

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجہ بتا دی08:14 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے  جہانگیر ترین اور میرے خیال سے خان صاحب سے بلنڈر ہو گیا ہے اورانکے منہ سے جولائی میں حکومت جانے کی بات نکل جانے سے انکے اپنے سیاسی بیانیۓ کا دھڑن تختہ ہو گیا ہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہاہاہاہا 😃😂🤣😁🙌
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کیوں پیدا ہوئے؟ عمران خان پہلی بار کھل کر بول پڑےتحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات پر کھل کر بول پڑے Imran Khan you are right
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان اور ان کی جماعت مسجد نبوی واقعے کی مذمت کریں: طاہر اشرفیمسجد نبوی واقعے پر مقدمات سرکار کی طرف سے نہیں، عوام کی جانب سے درج کرائے گئے ہیں: چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب مولانا صاحب کیا آپ نے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ نواز جوائن کر لی ہے ؟؟؟؟؟ اس لوٹے اشرفی کو کوئی بتائے کے سب لوگ کر چکے ہیں مذمت ہم تمہارے اس میں گوں کرتے ہیں۔ ہم حرامی مولویوں کو یوں کرتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف سے ہونے والی ملاقاتوں سے میں اور عمران خان باخبر تھے، شیخ رشیدیہ سامراجی پلان بنایا گیا،دو ووٹوں کی اکثریت سے امپورٹڈ حکومت لائی گئی، اگر سالک اور چیمہ الگ ہوجائیں تو اکثریت ختم ہوجائے، شیخ رشید اسے بھی جیل یاترا کروا ہی دی جانی چاہیئے اب اور تمہیں ان باتوں کا بتانے والا فیض تھا۔ لیکِن اس کا تمہیں کوئی خاص فائدہ نہیں ہو گا ۔ تو کیا مطلب ملنا گناہ ہے کسی سے نام تو بتا جب با خبر تھے تو حکومت اپ کی تھی کچھ کرتے اب فضول میں وقت برباد مت کرو قوم کا ۔۔۔ سگار لگا کر خاموش بیٹھو تو اچھا رہے گا ۔۔!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا پھیلایا ہوا گند اور غلاظت صاف کر رہے ہیں، وزیراطلاعات - ایکسپریس اردوعمران خان گوگی بچانے اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب Wah .... Oye kon log o tussi جی صحیح فرمایا ، تمام لوٹے شامل جہانگیر ترین اور علیم خان آپ نے ہی سنبھالے ہیں۔ اس قومی خدمت کو ہم سب یاد رکھیں گے Tum log wasay os ki galazat b saaf krnay k qabil nahi ho.. MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ہوئی ملاقاتوں سے عمران خان اور میں باخبر تھے: شیخ رشیدسابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں، میں اور عمران خان ان سے باخبر تھے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang تو بھونکو بتاٶ جناب باخبر تھے تو کون سا تیر مار لیا آپ نے 😎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »