کرسی کھسکتے ہی عمران خان کا دماغ ہل گیا، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو اتنا دکھ حکومت جانے کی نہیں جتنی تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی ہے۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz imrankhanPTI ShahbazSharif DailyJang

اٹک میں عوامی جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے نیچے سے کرسی کھسکی ہے تو اوپر سے دماغ ہل گیا ہے، یہ ہر روز ایک نیا جھوٹ بولتا ہے۔

ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ آپ کو دن رات کام کرنے والا وزیراعظم مبارک ہو، عمران خان کو اتنا دکھ اپنی حکومت جانے کی نہیں جتنی تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی ہے۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ دن ایک بجے دفتر آکر 4 بجے غائب ہونے والا عمران خان، دوسری طرف شہباز شریف فجر کی نماز پڑھ کر عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہوجاتا ہے۔

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میرے پاس بھی ادویات کی قیمت بڑھانے کی تجویز لائی گئی، میں نے منع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ آنکھیں اور کان نہیں تھے، وہ بیساکھیاں تھیں، جس پر اس کی حکومت کھڑی تھی، بے فیض ہوتے ہی عمران خان کی حکومت ڈھڑام سے گر گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

. آج کل جنگ نیوز والے مہنگائی پر پوسٹ نہیں کرتے امیر ہو گئے ہیں یا بے ضمیر؟؟🤔 بے ضمیر بغیرت ہو گئے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہر محب وطن کو دکھ ہے کہ ایک منی لانڈرر ملک کا وزیر آعظم بن گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے بیٹوں کے اکاؤنٹ سے عید کی مبارکباد، جمائما کی وضاحتجمائما نے قاسم اور سلیمان کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بیٹوں کی سوشل میڈیا موجود گی کے حوالے سے وضاحت پیش کی غلامی والی چینی 70 روپے فی کلو آزادی والی چینی 110 روپے فی کلو غلامی زندہ باد مرتد عورت کی فضولیات شیئر کرنے کی ضرورت نہیں The fortunate one's!!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اور ان کی جماعت مسجد نبوی واقعے کی مذمت کریں: طاہر اشرفیمسجد نبوی واقعے پر مقدمات سرکار کی طرف سے نہیں، عوام کی جانب سے درج کرائے گئے ہیں: چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب مولانا صاحب کیا آپ نے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ نواز جوائن کر لی ہے ؟؟؟؟؟ اس لوٹے اشرفی کو کوئی بتائے کے سب لوگ کر چکے ہیں مذمت ہم تمہارے اس میں گوں کرتے ہیں۔ ہم حرامی مولویوں کو یوں کرتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجہ بتا دی08:14 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے  جہانگیر ترین اور میرے خیال سے خان صاحب سے بلنڈر ہو گیا ہے اورانکے منہ سے جولائی میں حکومت جانے کی بات نکل جانے سے انکے اپنے سیاسی بیانیۓ کا دھڑن تختہ ہو گیا ہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہاہاہاہا 😃😂🤣😁🙌
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت بے فیض ہوتے ہی دھڑام سے ختم ہوگئی، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان کو اپنی حکومت جانے سے زیادہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی تکلیف ہے، لیگی نائب صدر با خبر زرئع کے مطابق مریم نواز جان بوجھ کر شہباز شریف کے بارے میں ایسی باتیں کر کے دل کا بوجھ ہلکا کرتی ہیں کیوں کہ بوٹ والے شہباز شریف اور حمزا کو اوپر لے آئے جبکہ مریم اور نواز شریف کا پتہ صاف کر دیا پارٹی سے 😆 Matlb ap abi b fooj ko siyaset main ghasset rahi😡 ا یک وقت میں دونو ں کیسے فیض یاب ہو سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ہوئی ملاقاتوں سے عمران خان اور میں باخبر تھے: شیخ رشیدسابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں، میں اور عمران خان ان سے باخبر تھے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang تو بھونکو بتاٶ جناب باخبر تھے تو کون سا تیر مار لیا آپ نے 😎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک تقرری کیا ہوئی عمران خان اندھا اور بہرا ہو گیا: مریم نوازکتنے آدمی تھے اس لیے تو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہیں فتح جھنگ والے جلسے میں جگہ جگہ خالی جگہ نظر آئی 😂 امپوٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Teri gand main lund gashti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »