لندن میںایمرجنگ پاکستان مہم شروع شریف برادران کی تصاویر لگ گئیں لیکن سرمایہ کون خرچ کررہاہے؟ بڑا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں'ایمرجنگ پاکستان 'مہم شروع، شریف برادران کی تصاویر لگ گئیں لیکن سرمایہ کون خرچ کررہاہے؟ بڑا دعویٰ

کی تصاویر کے ساتھ"ابھرتا ہوا پاکستان” کا نعرہ درج کیاگیا۔بتایا گیا ہے کہ اس مہم میں 150 ڈبل ڈیکر بسیں شامل ہیں اور سرمایہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی تاجر لگا رہا ہے،لندن کی معروف اشتہاری ایجنسیوں کا تخمینہ ہے کہ اس قسم کی مہم پر تقریباً 100,000 پائونڈ خرچ ہوں گے۔

گزشتہ بدھ کو شروع ہونیوالی یہ مہم 1 ماہ تک جاری رہے گی۔ ایک اندازے کے مطابق لندن کے ایک وسیع نیٹ ورک کے ارد گرد دسیوں ہزار لوگ ان بسوں کو دیکھیں گے جن میں پاکستانی پرچم، ابھرتا ہوا پاکستان کا نعرہ اور نواز شریف اور شہباز شریف کی تصاویر ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 150 بسیں لندن کے 43 مصروف ترین روٹس پر چلیں گی، یہ بسیں مصروف روٹس پر صبح سویرے سے آدھی رات تک دونوں سمتوں میں چلتی ہیں۔سرمایہ لگانے والے تاجر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر" جیونیوز" کو بتایا کہ اس مہم کے دوران دسیوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات