حقیقی آزادی تحریک: علمائے کرام کا عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حقیقی آزادی تحریک: علمائے کرام بھی عمران خان کے شانہ بشانہ چلنے کو تیار arynewsurdu ImranKhan PakistanKiAwazARY

اسلام آباد: ملک کے جید علمائے کرام نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حقیقی آزادی تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

مذہبی و دینی شخصیات نے سازش کےنتیجےمیں منتخب جمہوری حکومت کےخاتمے پر تشویش کا اظہار کیا اور عدالتی کمیشن کےقیام سمیت کھلی عدالت میں مراسلے کی تحقیقات کےمطالبےکی بھی تائیدکی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئےعمران خان کی خدمات ہیں، عمران خان نے بطور وزیراعظم اسلام کی سربلندی کیلئےغیر معمولی محنت کی، اسلاموفوبیا پر قرارداد کی منظوری عمران خان کی خدمت کی عکاسی کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranRiazKhan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ImranRiazKhan عمران احمد نیازی صاحب نے خاتم النبیین کے الفاظ ادا نہیں کیے تھے۔ اصل علماء انکے ساتھ نہیں ہیں۔ وہ بس مولانا طارق جمیل جیسے ھو سکتے ہیں

Imran Khan ak azeem leader h

May Allaha make this 'haqiqi azadi' Agitation successful

Imran khan must be very careful. Tahir Ashrafi ka experience kafi hona chaheiye.

ImranRiazKhan علمإ اتنے پاگل نہیں ہیں کہ ایک جاھل کو اپنا امیر بناٸے

جو اس کا ساتھ دے گا وہ پچھتاے گا۔۔اللہ پاک پکڑ انے والی ھے۔۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

ImranRiazKhan 2 sactions lage ge , sab ki hawa tight ho jaee gi ...

اس طرح کی خبر پڑھ کر دل جلتا ھےکیا علماء کے اس جھنڈ نے اسلام کو درپیش دوسرے حقیقی مسائل سے نمٹ لیا کیا سودجیسی لعنت سے پاکستان کو چھٹکارا دلادیا گیا کیا تمام ملکی قوانین اسلامی رنگ میں رنگ گئے کیا عوام انصاف کی حقیقی اسلامی روح سے مستفید ھونے لگے

جتنے مولوی عمران خان کے ساتھ ہیں انکے کل ملا کر بھی سو ووٹ نہیں ہونگے۔۔۔😂

ImranRiazKhan ریٹائرڈ بڈھے اور نام نہاد مشائخ وہی ہیں جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کر رہے تھے

لوگوں کو کہا کرتا تھا امیر ہونا ہے تو انڈے اور مرغیاں رکھو خود گوگی رکھی ہوئی تھی۔

ateeq_rayyan ثروت اعجازقادری اور حامد رضا علمائے کرام ہیں؟ زرا رہنمائی فرمائیں

Daar kr de atay atay movlveyon ny. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

اللہ اکبر

درباری مولویوں کے علاوہ کوئی ساتھ نہیں ہوگا۔ کیونکہ علماء حق کے ساتھ جو اس حکومت نے سلوک کیا ہے شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں ایسا کبھی ہوا ہو۔ اب جن شرابی کبابی گینڈوں کو انہوں نے گود میں بٹھایا وہ اب ان کو ان کی اصلیت بتا رہے ہیں

ImranRiazKhan انشاء اللہ

قوم کو حقیقی آذادی کے لیے جی ایچ کیو کی طرف مارچ کرنا ہو گا. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

پی ٹی آئی نےجب پیکا آرڈیننس لایا تویہی چوروں اور چند لفافہ کن ٹوٹےصحافیوں نے بھرپور مخالفت کی اوراب وہیآرڈینیس کو استعمال کرکے کاروائیاں کرنےلگ پڑے ۔ مریم_نواز_جھوٹی حاضر سروس آرمی کے آفیسر پے الزام عائد کرتی تواُس مہارانی پے بھی پیکا آرڈیننسکا اطلاق کیا جانا چاہیے

ImranRiazKhan یہ میں نہیں کہ رہا تاریکھ بھی یہں کہتی ہے۔ جب بھی ملک کی وفا اور سالمیت کا موقعہ آیا ان سب علما نے پیچھواڑا دکھا دیا یہ حقیقت ہے میرے دوستو غور کر کے دیکھو ریسرچ کر کے دیکھ لو بھائیوں پاکستان زنداآباد

Woh Imrandos kahan hain jo Kehtay tha molvi ka kiya kaam Siyasat se 🙄

ImranRiazKhan یہ علما سو ہے

ImranRiazKhan Great 👍 alhamdulilah

ImranRiazKhan انشاء اللہ کفر کی زنجیر ٹوٹے گی۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ImranRiazKhan امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Un aalim hazrat k nam bhi mention ker datay pata to chalay kon sa aalim hai.

ImranRiazKhan ہوش آگیا انکو بھی یا حکم آگیا !؟ 😂

Ulama shareef log hain, jahan ly chalo, chal party hain

ImranRiazKhan کرائم منسٹر نے نسرین جلیل کا نام سندھ کے نئے گورنر کے طور پر تجویز کیا ہے 18 جون 2015 کو محترمہ نے انڈین ہائی کمیشن کو خط لکھا اور پاکستان کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف تعاون مانگا، دکھ اس بات کا ہے کہ کراچی میں جو گند سیکیورٹی اداروں نے صاف کیا تھا وہ واپس آرہا ہے

ImranRiazKhan ان علمائے اکرام پر مکمل شک کیا جاسکتا ھے ان کے پاس علم کم ھے

ImranRiazKhan تمام عدالتے آزاد ہیں تمام ادارے آزاد ہیں ان میں فیصلہ باجوہ آئین کے مطابق ہی دیا جاتے ہیں پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

ImranRiazKhan We stand with Imran Khan الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کمشنر_نامنظور

علماء اور ان کے طلباء ڈی چوک میں پی ٹی آئ کے دھرنے کے دوران خوب مزے اڑائینگے

روسکو تو روک لو ا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اے آر وائی اپنے ابو توشہ خانہ کے بیانیے کو آگے بڑھتے ہوے

maashaqALLAH ….

ہم اولمہ کی قدر کرتے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج عمران خان لانگ مارچ کی تارِیخ کا اعلان کریں گے، شیخ رشیدسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج عمران خان لانگ مارچ کی تارِیخ کا اعلان کریں گے، مارچ شروع ہوگیا توعمران خان بھی نہیں روک سکے گا مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY March shuru Imran Khan karay ga Lakin isay khatam Pakistan ke awam karay ge is choor or bhekare govt ko khatam kr k. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Imran must have to adopt legal options against opponents BUT avoid blame politics. Allah Imran Khan ki madad aur Hifazat keray Aameen امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان آپکا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں فیاض الحسن چوہانسابق صوبائی وزیر علیم خان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان کا ردعمل سامنے آگیا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات۔ جہانگیر ترین نے بھی اہم فیصلہ کرلیاعمران خان کی جہانگیر ترین کیخلاف بیان بازی، ترین گروپ نے عمران خان کو کھل کر بے نقاب کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اس جہانگیر ترین کی اوقات کیا ہے ۔۔۔یہ تو 100 ووٹ بھی نہیں لے سکتا ۔۔البتہ چینی کی قیمت بڑھا کر حرام کھا سکتا ہے عوام کا جوش و جذبہ کیا ہے یہ دکھانے کا کام تو گھنٹوں پہلے شروع ہوجاتا ہے مگر ن لیگ کے جلسے کے بارے میں مریم اور پی ایم ایل ن کا آفیشل ٹویٹر ہینڈل خود بھی چپ ہیں ۔ ایسی بھی کیا شرمندگی امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Cheenni Attaa Chourr hi hae naa. Jou bhi faeslaa krnaa hae shoukk sae krae.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات پر علیم خان کا سخت جواب، مناظرے کا چیلنج دیدیاعمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آنے کے بعد فائدہ اٹھانا تھا۔ wo jiss tarhan, Imran Khan ko chor kar PMLN ky sath mil gye hain, lag tu yahi raha hai. Imandar hoty ya naraz thy tu politics chor daity, in corrupt logon sy kuin mile? MarchAgainstlmportedGovt Bakwas na kr chuthiye پٹواریوں کا نیا ابو۔۔۔چینی چور اب پٹواریوں کی ماں کا دگا خصم بن چکا ہے۔۔۔شرم کرو 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کو عمران خان کو بے نقاب کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوترین گروپ کا لاہور میں اجلاس طلب، جہانگیر ترین علیم خان کی طرح میڈیا پر آکر عمران خان کو ایکسپوز کریں، راجا ریاض Gandhy insan tu khud be niqab ho gya hy وہ صحافی فوت ہوگئے ہیں جو روزانہ آٹے،چینی، دال،گھی، آلو ، ٹماٹر، پیاز، کا ریٹ بتایا کرتے تھے انا للہ وانا الیہ راجعون geonews_urdu BBCUrdu MarchAgaintsImportedGovt PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pani chahyia ha kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیاکراچی میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »