عمران خان کے الزامات پر علیم خان کا سخت جواب، مناظرے کا چیلنج دیدیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آنے کے بعد فائدہ اٹھانا تھا۔

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ علیم خان اپنی 300 ایکڑ زمین لیگل کروانا چاہتے تھے جبکہ جہانگیر ترین کا مسئلہ شوگر کمیشن تھا۔

ان کا کہنا تھا کیا 10 سال پہلے مجھے پتہ چل گیا تھا کہ عمران خان 2018 میں وزیراعظم ہوں گے، میرے پاس 300 ایکٹر نہیں 3000 ایکڑ زمین ہے، میں نے زمین ایکوائر نہیں کروائی بلکہ پرائیویٹ زمینداروں سے خریدی ہے، یہ زمین اب روڈا کے پاس ہے یہ اتھارٹی عمران خان نے بنائی، یہ زمینیں روڈا نے سرکاری قیمت پر خرید کر پرائیویٹ ڈیولپرز کو کیسے دیں؟

علیم خان کا کہنا تھا اب تفتیش ہونی چاہیے کہ یہ زمینیں کن ڈیولپرز کو دی گئیں، سرکاری ریٹ پر خرید کر زمینیں من پسند پرائیویٹ ڈیولپرز کو دی گئیں، ایل ڈی اے کے وائس چیئرمین کے رشتہ دار بھی کیا ان ڈیولپرز میں شامل ہیں؟ سرکاری ریٹ پر زمین ایکوائر کرکے پلازے بنائے گئے، اگر روڈا کے تحت آپ کا گالف کورس بن سکتا ہے تو علیم خان کی سوسائٹی کیوں نہیں؟ اگر روڈا پراجیکٹ براون ہے تو وہیں میری زمین کیسے گرین ہوں...

انہوں نے کہا کہ عمران خان سن لیں میرے پاس اس وقت 10 ہزار ایکٹر سے زائد زمین ہے، آپ نے 300 ایکٹر پر الزام لگا دیا میری محنت اور کوشش کا یہ مول لگایا، لوگوں کے سامنے سچ بولیں اور انہیں حقائق بتائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویلڈن یہ کام آپ نے جہانگیر ترین اور علیم خان کے بجاے عوام کو اسکا حقدار ٹھہرایا۔جس کی بدولت اج عوام بےشمار گھر اور نوکریاں سے مالا مال ہیں۔۔۔

Q

Haha wesy hi jese showbaz ko dety thy chalange pehly

ہم کوئی غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے ہم کر لیں۔ Absolutely Not ❤️💪 BehindYouSkipper امپورٹڑ_حکومت_نامنظور

Bhai pehle Jin k hilaf election latte the UN k bare m btayo Kya krna h ab vhi log ap pr zyada ilzam lgaye the

علیم خان صاحب مناظرے کا چیلنج دینے کے بجائے صرف اس سوال کا جواب دے دیں کہ اگر وہ حقیقت میں منشور اور ایجنڈےکی بنا پر PTI میں شامل ہوئےتھےتو انہوں نے حمزہ شہباز کا ساتھ کون سے نظریہ اور فکر کی بنا پر دیا ؟۔ بس ہمیں حمزہ شہباز کی کوئی ایک ایسی خوبی بتا دیں جس سےوہ متاثر ہوئے ہیں

No one is going to believe aleem khan anymore. He changed his loyalty to a officially declared absconder so the company tells all about you......

Lota

Iski shakal dekho

Iski aukat hai manazre ki? Chor fraudia corrupt or kabza group. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

تو اور کیا یہ لوگ قوم کی خدمت کے جذبے کے ساتھ آئے تھے؟؟ امت کا درد انہیں لایا تھا کیا؟؟؟؟

مناظرے کا چیلنج؟؟؟ 🤣🤣🤣 محترم علیم خان صاحب آپ بھی اب انہی لوگوں میں سے ہیں جو چاہیں بول دیں، کون پوچھنے والا ہے اب آپکو؟ آپ کی کسی بھی بات جو سچ ثابت کرنے کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا اور سب سے برا میڈیا چینل موجود ہے اور اب تو ادارے بھی گھر کے اور عدلیہ تو ویسے اپنی ہے 😉

Kab kerna ha manazarah

Qatari koosa

یہی چیلنج کل تک یہ شوباز اور ککڑی کو بھی دیا کرتا تھا، کوئی ہے عزت اور غیرت نام کی چیز اس بندے میں؟

کیا مناظرہ پہلے سے ہی تم پہ کیسز چلے رہے ہیں سارا لاہور جانتا ہے کے لینڈ مافیا ہو اس میں مناظرے کی کیا بات ہے ؟

Zaat di korkerli or chateerain nu jhapha

Agr imran khan mien tr hai tw kre mnazara jhoota munafiq skhs hai imran khan.

یہ عمران خان کے ساتھ مناظرہ کریگا اس کی اتنی اوقات نہیں..اس کے لیے عمران خان کا ایک سپاہی کافی ہے.... لوٹا..

Chor. Purchasable commodity. Traitor. Cheap and cheat Alleem Khan. ALEEM KHAN and his coterie of defectors (LOTAS) not only revived lotacracy of PMLN but brought bad name to Pakistan and politics. Shun them from society by boycotting these devils.

اس کی اوقات ہے یہ خان صاحب سے مناظرہ کرے؟

Geo mulk me intishar k ilawa kuch ni krta raw agent h geo امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

تو علیم صاحب اور خان صاحب نے ایسا کون سا آپ کی دُم پہ پاوں رکھ دیا تھا جو آپ اُس کے خلاف ہو گئے اور جا کر دشمنوں کی صفوں میں بیٹھ گئے؟ شہباز شریف اور آسف زرداری میں کون سے ایسے خاص گھُن دیکھ لیے کے آپ اُن کی گود میں چڑھ گئے؟ مفادات ہی نظر آتے ہیں بظاہر

ھماری سی ڈی اے نے جو زمین ایکوائرڈ کی 1961 کو 40 روپے دے کہ اب کھربوں کی زمین پہ قبضہ کر لیا گیا اور پارک ویو کے راستے نکالے گیئے انشا اللہ جلد یہ روڈ واگزار کروائیں گے.. ھمیں واس دی جائے ھماری آباو اجداد کی زمیں ھے بندر بانٹ نہ کی جائے. وارننگ.طارق کمال عباسی جنرل سیکرٹری متاثر

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Hahaha 😄 Chor Kia manazra kry ga Abdul Aleem chor hay

سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے لوٹا صاحب آپ ECP سے ہمیشہ کے لئے نا اہل ہونے جا رہے ہیں۔ ان شاء اللّٰه پھر جبار جٹ اور مٹھو گروپ کے ساتھ مل کر حرامزدگیوں کے محل تیار کرتے رہنا

تیری کیا حیثیت ہے اس سے مناظرے کی

Everyone knows what a big land mafia he is

Aleem khan aik certified laanti ha

KhurramBhatti01 ابو بنا لیا ہے اب پٹواریوں نے علیم خان کو

کبھی نہیں کرے گا نیازی جھوٹا.

wo jiss tarhan, Imran Khan ko chor kar PMLN ky sath mil gye hain, lag tu yahi raha hai. Imandar hoty ya naraz thy tu politics chor daity, in corrupt logon sy kuin mile? MarchAgainstlmportedGovt

Bakwas na kr chuthiye

پٹواریوں کا نیا ابو۔۔۔چینی چور اب پٹواریوں کی ماں کا دگا خصم بن چکا ہے۔۔۔شرم کرو 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا فرح خان کے حوالے سے بڑا انکشافچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فرح خان گزشتہ 20 سال سے رئیل اسٹیٹ کا کام کرتی ہیں ، گزشتہ تین سالوں میں انہوں نے بہت پیسہ کمایا ہے ۔ گوگی کون ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہپی ٹی آئی اور عمران خان کے انٹرنیشنل بینک اکاﺅنٹس کے ریکارڈ کیلئے عالمی بینکس کو خط لکھنےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے: ذرائع اس کو بولتے ہیں سیاسی انتقام جس شخص کا نہ کوئی کاروبار ہے نہ کوئی فیکٹری اس کے خلاف صرف اس لیے چیزیں کرو کہ وہ تمہارے مکروہ چہرے ایکسپوز کر رہا ہے As Ex prime minister of Pakistan he should not mind on that Good initiative. Appreciated. But once you are done with khan, then conduct the same inquiry for nawaz, zardari and others.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیٹوں کا عید پروالد کویاد کرنے کا پیغام،جمائما کی وضاحت - ایکسپریس اردوشکر ہے میرے بیٹوں کے سوشل میڈیا پراکاؤنٹس نہیں ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ Jemima has requested for both accounts to be blocked as they are not on any social media jhot_bolna_band_kro_pti Fake accounts
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’امپورٹڈ حکومت کے خلاف تحریک‘ میانوالی سے شروع کرنے کا اعلان - BBC Urduسابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے 6 سے 20 مئی تک ملک گیر جلسوں کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز میانوالی سے ہوگا۔ عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ تحریک ’امپورٹڈ اور کرپٹ ترین لوگوں کی حکومت کی غلامی سے آزاد کرنے کے لیے‘ چلائی جا رہی ہے۔ Warm welcome krain gy apny Shahzaday leader ko عمران خان جن لوگوں کو 20 سالوں سے چور بول کر اقتدار حاصل کیا ان کو عدالتوں میں چور ثابت نہیں کر سکے ؟ صرف ایک ھی گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنا دیتے۔ اسلام میں جھوٹ بول کر اقتدار حاصل کرنا دھوکہ اور فریب ھے Send him to Mianwali jail
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنجپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) علیم خان گروپ کے سربراہ علیم خان نے سابق وزیرِ اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Khan ny aisay bnday ko moun nahi lagaya yeh manazray ki bat kar raha hy o ja thug baz km kar apna Aleem Khan himself is the biggest land mafia of Pakistan. He has gifted plots to Bajwa and other officials in Park city. Mun kholnay say phehley insaan sochay woh khud kya hay. علیم خان کی اتنی اوقات نہیں۔۔۔اس کو کہو میاں مٹھو کو چوری ڈالے شائد دوبارہ وزیراعلی کا چانس بن جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا: عمران خانہم الیکشن ہار بھی جائیں ان کو ٹکٹ نہیں دیں گے جو ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں آتے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan PTI ابھی کچھ ٹرینڈ باقی ہے سلیکٹیڈ حکومت میں ہوتے بھی 😂🤣 Zindabad 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »