کارکن منحرف اراکین کا بندوبست کریں، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کارکنوں سے کہا ہے کہ آپ نے مخالفین کا بندوبست کرنا ہے، انہیں سبق سکھانا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کارکنوں سے کہا ہے کہ آپ نے مخالفین کا بندوبست کرنا ہے، انہیں سبق سکھانا ہے۔ عمران خان نے کہا وہ ان لوگوں کو چیلنج کرتے ہیں کہ دنیا میں کہیں بھی جائیں گے، ایک ہی آواز آئے گی غدار اور چور۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ امریکا ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں ہے، عظیم قوم چور زرداری ،شہباز، حمزہ شہباز کی غلامی نہیں کرے گی، کسی صورت ان چوروں کو اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیں گے۔عمران خان نے کہا کہ شہباز گل پر کل موٹر وے پر حملہ کروایا گیا، پی ٹی آئی کے کسی کارکن کو ہاتھ لگایا تو تھری اسٹوجز اور ان کے ہیڈلرز ذمہ دار ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں احتجاج پرامن ہوگا، احتجاج میں عورتیں اور بچے بھی آئیں گے، اگر احتجاج روکنے کی کوشش کی، تو جو ہوگا اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے، قوم کو صرف اس لیے بلارہا ہوں کہ معاملہ پاکستان کا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ جو اسلام آباد نہیں آسکتے تو آپ نے اس دن میانوالی میں احتجاج کرنا ہے، میں تحریک انصاف کو نہیں پوری قوم کو اسلام آباد بلا رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sab araakeen FIR dain iskay khilaf har PS ma is statement ki base pa

Wow.... this is OPEN THREAT..... and our institutions 'SATTU PI KER SOU RAHAY HAIN'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عبدالعلیم خان نے عمران خان کو مناظرے کا کھلا چیلنج دیدیاWaoo تمھارا لیول حمزہ ہے عمران خان مناظرے کرے چول جئی عمران خان کدھر تم کدھر عمران خان چوروں قبضہ مافیا سے مناظرے نہیں کرتا کوئی فلحال پاکستان کی سیاست میں اس کے لیول کا کوئی نہیں ہے Bilkul honi chahiye sirf zabani na bolen khul ker awaam k samne ayen
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنجپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) علیم خان گروپ کے سربراہ علیم خان نے سابق وزیرِ اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Khan ny aisay bnday ko moun nahi lagaya yeh manazray ki bat kar raha hy o ja thug baz km kar apna Aleem Khan himself is the biggest land mafia of Pakistan. He has gifted plots to Bajwa and other officials in Park city. Mun kholnay say phehley insaan sochay woh khud kya hay. علیم خان کی اتنی اوقات نہیں۔۔۔اس کو کہو میاں مٹھو کو چوری ڈالے شائد دوبارہ وزیراعلی کا چانس بن جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات پر علیم خان کا سخت جواب، مناظرے کا چیلنج دیدیاعمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آنے کے بعد فائدہ اٹھانا تھا۔ wo jiss tarhan, Imran Khan ko chor kar PMLN ky sath mil gye hain, lag tu yahi raha hai. Imandar hoty ya naraz thy tu politics chor daity, in corrupt logon sy kuin mile? MarchAgainstlmportedGovt Bakwas na kr chuthiye پٹواریوں کا نیا ابو۔۔۔چینی چور اب پٹواریوں کی ماں کا دگا خصم بن چکا ہے۔۔۔شرم کرو 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجہ بتا دی08:14 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے  جہانگیر ترین اور میرے خیال سے خان صاحب سے بلنڈر ہو گیا ہے اورانکے منہ سے جولائی میں حکومت جانے کی بات نکل جانے سے انکے اپنے سیاسی بیانیۓ کا دھڑن تختہ ہو گیا ہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہاہاہاہا 😃😂🤣😁🙌
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کیوں ہوئے؟ عمران خان نے بتا دیاہم الیکشن ہار بھی جائیں ان کو ٹکٹ نہیں دیں گے جو ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں آتے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف Plz Follow me PTI Tigers IK mentally disturb hai koi elaj karwa do iska 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا: عمران خانہم الیکشن ہار بھی جائیں ان کو ٹکٹ نہیں دیں گے جو ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں آتے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan PTI ابھی کچھ ٹرینڈ باقی ہے سلیکٹیڈ حکومت میں ہوتے بھی 😂🤣 Zindabad 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »