عمران خان اور تحریکِ عدم اعتماد: نئی حکومت بننے کے بعد قرض پروگرام، معاشی پالیسیوں پر بات چیت کی جائے گی: آئی ایم ایف - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

◀️ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ قرضہ پروگرام کو نئی حکومت سے مشروط کر دیا ◀️ علیم خان صاحب، عمران خان سے نیب تحقیقات سے آپ کو بچانے کی توقع آپ کی غلطی تھی: حماد اظہر ◀️ اس ملک میں جس کے پاس کرسی ہو گی وہی قانون و آئین ہو گا: خواجہ آصف لائیو پیج:

اگست 2018 میں عمران خان کو ملک کا بائیسواں وزیر اعظم بننے میں مدد دینے والے افراد محض ساڑھے تین سال میں ہی حزب اختلاف سے جا ملے اور وزیر اعظم کو خود اپنی حکومت ختم کرنے جیسا اقدام اٹھانا پڑا۔صدر عارف علوی نے عمران خان کو نگران وزیراعظم کے چناؤ تک اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کے لیے کہا ہے لیکن اس وقت جو سوال لوگوں کے ذہنوں میں ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان اب کتنے بااختیار وزیراعظم ہیں۔عمران خان نے جب 1996 میں اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف بنائی تھی تو اس وقت انھیں شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ...

کرتے تو وہ اپنا حق ادا نہ کر پاتے۔پاکستان میں ان دنوں حزبِ اختلاف کی جماعتیں موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کے در پے ہیں۔ تاہم اس دوران گجرات کے چوہدریوں کی رہائش گاہ پر جہاں حزب اختلاف کی جماعتوں کا تانتا بندھا رہا، وہیں عمران خان نے بھی گذشتہ دنوں چوہدری برادران سے ملاقات کی۔حکومت کی جانب سے منگل کو دعویٰ کیا گیا کہ مبینہ دھمکی آمیز خط میں ایک اہم کردار سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ہے۔ لیکن وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا ہے کہ حکومت کا اس خط کی بنیاد پر نواز شریف کے خلاف اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afganistan, Pakistan Irak Libya Suriye gibi ülkelerde katliamlar yapmış terörist haçlı ittifakı, Pakistan içerisindeki uşakları aracılığıyla darbe yapmak istiyor. Pakistan halkı İmran Khan'ı destekleyip, savunarak haçlı emperyalistlerinin kirli oyununu boşa çıkarmalı. 🇵🇰🇹🇷🕋

آئی ایم ایف، وقت کا فرعون.

Na hi dain kuch to acha hay

ایسی ٹویٹس پر یقین نہ کریں نہیں بجا رھے 👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان کی پرویز الہٰی کی حمایتوفاقی وزیر مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان توڑ لئے، مذکورہ ارکان گزشتہ رات پرویز الہٰی کے پاس آگئے تھے ااس پرویز الہی شخص کو پی ٹی آئی والے وزیر اعلی بنا نے کے لیے لڑ رہے ہیں؟ انا للہ وانا الیہ راجعون پی ٹی آئی دفن ہوگئی۔ اب یے ہم نے نہیں کیا شکر ہے اللہ پاک کا کرم ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے اسمبلی توڑنے کے فیصلے پر وقار یونس کی ٹوئٹ وائرلوقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی Bygyrton ka tola
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان دبئی روانہ، ذرائععمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان دبئی روانہ ہوگئیں۔ لِنک: DailyJang انکو بچانے کیلئے ہی تو خان صاب نے اسمبلی کو تحلیل کیا۔ شہباز شریف آتے تو انکی کرپشن بے نقاب کرتے۔ آئین_کا_غدار_عمران_خان آئین_شکن_عمران_خان خبر ہے میر شکیل الرحمان کی اہلیہ نے دبئ سے پاکستان کا ٹکٹ کینسل کروا دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے، صدر پاکستانآئین کے آرٹیکل 224A- (4) کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیو والوں کی بوکھلاہٹ 😂 پٹواری ٹپوریوں کو بھی بتا دے First in the history of pakistan govt aur Qom Ek page per han jab kay chor beggar Ek sath this a new Pakaiatn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عبدالعلیم خان نے تحریک انصاف اور عثمان بزدار کی کرپشن کے پول کھول دئیے05:33 PM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:عبد العلیم خان نے تحریک انصاف ،عمران خان سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا قوم کو بتائیں کہ پنجاب میں فرح Ab bechara alerm khan kary be to kia kary na ghr ka na ghat Pti ne Aleem k Tamam Suraakh khol diye hain.. o bhai naya pakistan mai naya reham khan cast by shareefs mard ka bacha bane istfa de or adalat jaye pone4 sal key baad kon poche ga ic say
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا: عبدالعلیم خان کی للکارلاہور: (دنیا نیوز) سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کسی نے پی ٹی آئی کیلئے مجھ سے آدھی قربانی بھی دی ہوتو دکھائیں۔ نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا،خان صاحب سچے ہیں تومیرے ساتھ بیٹھ کرمقابلہ کریں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »