نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا: عبدالعلیم خان کی للکار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کسی نے پی ٹی آئی کیلئے مجھ سے آدھی قربانی بھی دی ہوتو دکھائیں۔ نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا،خان صاحب سچے ہیں تومیرے ساتھ بیٹھ کرمقابلہ کریں۔

نیوز کانفرنس کے دوران عبد العلیم خان نے کہا کہ 2011ء سے عمران خان کا ساتھ دینا شروع کیا، 2011ء کے بعد کوشش کی تحریک انصاف پر کوئی بوجھ نہ پڑے، 2011ء میں عمران خان،میاں محمود الرشید میرے گھرآئے، مجھے کہا گیا یہ جلسہ آپ نے کروانا ہے۔ اپنے وسائل سے سب کچھ کیا، جہانگیر ترین نے بھی اس حوالے سے بہت مدد کی۔ 2018ء میں ایم پی اے کی سیٹ جیتا۔ 2007ء سے لیکر 2018ء تک ایم پی اے، وزیر نہیں تھا، خان صاحب اگر آپ نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا تھا تو مجھے نیب میں بھیجنے کی کیا ضرورت...

انہوں نے کہا کہ 2018ء تک عمران خان کا نئے پاکستان کے لیے ساتھ دیا، کسی پر احسان نہیں کیا نئے پاکستان میں اپنا حصہ ڈالا، لاہور شہر میں میرا کاروبار تھا پھر بھی حکومت کے خلاف کھڑا ہوا، لاہور شہر میں کسی کاروباری آدمی کے لیے حکومت کی مخالفت کرنا آسان نہیں، دھرنے کے دوران 126 دن اسلام آباد رہا، ڈیزل ڈلوانے، کھانا خود پہنچاتا رہا، آج لوگوں سے سنتا ہوں علیم خان نے غداری کی؟ ان سے پوچھتا ہوں کسی نے مجھ سے آدھی بھی قربانی دی تواس کا نام...

عبد العلیم خان نے کہا کہاگر خان صاحب سچے ہیں تو میرے ساتھ بیٹھ کر مقابلہ کریں، اگر میرا جھوٹا ہوا تو سب کے سامنے اپنے آپ کو گولی ماروں گا؟ بات کرتے ہو نئے پاکستان کی؟ عثمان بزدار کے دور میں 3، 3 کروڑ لیکر ڈی سی لگتے تھے، سی ایم سیکرٹریٹ میں پیسہ دیئے بغیر کوئی تبادلہ نہیں ہوتا تھا۔ چوتھی دفعہ نیب کے دفتر گیا تو ٹی وی سے پتا چلا عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنا دیا گیا، عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد 6 ماہ تک مجھے کوئی نوٹس نہیں آیا، نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا، عمران خان سے کہتا ہوں...

ان کا کہنا تھا کہ اگر خان صاحب سچے ہیں تو میرے ساتھ بیٹھ کر مقابلہ کریں، اگر میرا جھوٹا ہوا تو سب کے سامنے اپنے آپ کو گولی ماروں گا؟ بات کرتے ہو نئے پاکستان کی؟ 183ممبران میں سے پی ٹی آئی میں کوئی قابل بندہ نظرنہیں آیا، پرویزالہیٰ سے صرف پانچ ووٹ لینے کے لیے فیصلہ کیا گیا، سب سے بڑا ڈاکو پرویزالہی کو کس نے کہا تھا؟ اور ہمیں غدار کہا جا رہا ہے، پرویزالہیٰ کو اگر وزیراعلیٰ بنانا تھا تو 26 سال جدوجہد کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ شجاعت حسین کے بیٹے کو اپوزیشن کے ساتھ کھڑا ہونے پر سلام پیش کرتا ہوں، ہم تو...

پی ٹی آئی کے منحرف رہنما کا مزید کہنا تھا کہ علیم خان کا مستقبل جو میرے اللہ کو منظورہوا وہی ہو گا، عثمان بزدار کے بارے میں عمران خان کو بتایا لیکن کچھ نہیں ہوا، عمران کے ترجمان ایسے ہیں جن کی ہم نے شکلیں بھی نہیں دیکھی تھیں۔ دکھ ہے جس شخص کے لیے 10 سال لگائے وہ اس قوم کے ساتھ مخلص نہیں ہے، جب 4 بیوروکریٹس پکڑے جائیں گے تو ساری کرتوت کا پتا چل جائے گا۔ جتنی باتیں کیں حلفاً کی مجھے جھوٹا ثابت کیا جائے، خان صاحب کی فیملی کا نام نہیں لینا چاہتا۔مجھے پکڑ کر جیل میں ڈال دیں صرف بزدار کے خلاف ہوں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری سحری نئے پاکستان اورافطاری پرانے پاکستان میں ہوگی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کل کے اجلاس کی کوریج کرنے کی اجازت دلائے، چیئرمین پیپلز پارٹی ارے بلاول کو تو بولنا بھی نہیں آتا یہ تو عورتوں کی طرح بولتا ہے کیا ایسے شخص کے ہاتھ میں حکومت دینی چاہیے Teri harami nasal pe lanat. Teri Subah Fazal Looti k Saath or Raat Gull Khan k Saath Hogi..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے، صدر پاکستانآئین کے آرٹیکل 224A- (4) کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیو والوں کی بوکھلاہٹ 😂 پٹواری ٹپوریوں کو بھی بتا دے First in the history of pakistan govt aur Qom Ek page per han jab kay chor beggar Ek sath this a new Pakaiatn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے اسمبلی توڑنے کے فیصلے پر وقار یونس کی ٹوئٹ وائرلوقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی Bygyrton ka tola
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کے نئے آنے والے البم ’’حُسن‘‘ کا پہلا ٹریک ریلیز - ایکسپریس اردوگلوکار نے موسیقی خود ترتیب دی جبکہ کلام کامل حیدرآبادی نے لکھا ہے Love Ali Zafar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے چناؤ سے قبل پی ٹی آئی کو جھٹکا، رکن اسمبلی مستعفیچوہدری مسعود نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ قیمت اچھی لگ گئی ہو گی۔ ٹیپو سلطان کے دور میں اٹے دال پیاز کا کیا بھاؤ تھا، کسی کو پتہ نہیں ٹیپو سلطان کا غدار کون تھا، آج 250 سال بعد بھی لوگوں کو پتہ ہے اور لعنتیں پڑتی ہیں لوگ مہنگائی بھول جائیں گے، یہ غداری نہیں بھولیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے پنجاب کے نئے گورنر کا اعلان کردیاحکومت نے پنجاب کے نئے گورنر کا اعلان کردیا ۔عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب بنا دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »