عمران خان وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی کاوشوں کے بھی معترف ہوگئے کیونکہ ۔ ۔ ۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان کے وزیر ِ اعظم عمران خان نے سرکاری زمین کو ناجائز قبضے

سے واگزار کرانے کیلئے کی جانے والی کاوشوں اور کامیابی پر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزارت کے افسروں کی کارکردگی اور کاوشوں کو سراہاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت’’عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب انہیں لے جانا چاہتے ہیں لیکن کون آئے گا‘‘ معروف کالم نویس نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں ہر ممکنہ تعاون فراہم کرے گی۔ پیر کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ٹیکنالوجی پر مبنی ملکی مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بریفنگ دی ۔اجلاس میں وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد احمد، مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د، وزیر برائے نارکاٹیکس کنٹرول شہریار آفریدی، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سید زبیر گیلانی ، متعلقہ وفاقی سیکرٹری صاحبان اور سینئر افسران شریک تھے ۔وزیرِ برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے وزیرِ اعظم...

اس حوالے سے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تین، سات اور دس سالہ پروگرام مرتب کر رہی ہے۔ ملک میں ہائی ٹیک انڈسٹرئیل ڈویلپمنٹ کے ضمن میں ملکی استعداد اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی تفصیلی بریفنگ۔ وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اس حوالے سے وزیرِ اعظم کو متعدد اہم منصوبوں کی تجاویز پیش کی۔ وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں ہربل، فوڈ اور ادویات کے شعبے پر توجہ دی جا ئے گی تاکہ جہاں برآمدات کی اقسام میں وسعت لائی جائے وہاں مجموعی ملکی پیداوار میں ٹیکنالو جی پر مبنی مصنوعات کی برآمدات کے شیئر میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارے تحقیقاتی اداروں کو معلوم ہونا چاہیے کیا یہ شخص قادیانی ہے اور اگر قادیانی ہے اہم سیٹ پر اس کا کوئی حق نہیں یہ فیصلہ میرا نہیں آئین کا ہے قادیانی غیر مسلم کو کوئی اہم عہدہ نہیں دیا جائے گا

ابھی طاہر چوہدری سے ملنا باقی ہے امام مہندی سے ملنا باقی ہے چوہدری صاحب نے کونسا چاند کے اندر جانے والی مشین ایجاد کر لی ہے ہمارا حق بھی ہمیں چاہیے اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ہے تو ہم یہاں اسلامی نظام چلانا چاہتے ہیں اور خود کو سامنے لانا چاہتے ہیں اپکو مسلمان دیکھاتے ہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن پریکٹیکل کیا کیا...... ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیااسلام آباد(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کےجنرل سیکرٹری سرداراویس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ Allah Kary Is dafa hmara fasla Ho Jay چوہوں کی مجلس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معین خان کے بیٹے اعظم خان نے قومی ٹیم میں آنے کی خواہش ظاہر کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے کھلاڑی اعظم خان ایک بار پھر مین آف دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریںگےوزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریںگے Pakistan PMImranKhan Visit Mianwali Today pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »