نوزائیدہ بچوں کے حج پیکج میں گزشتہ 3 سالوں میں دگنا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوزائیدہ بچوں کے حج پیکج میں گزشتہ 3 سالوں میں دگنا اضافہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے نوزائیدہ بچوں کو حج پر لے جانے کی پالیسی جاری کر دی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کی گئی نئی پالیسی کے تحت اس کا اطلاق 5ستمبر2018 کے بعد پیدا ہونے والے بچوں پر ہوگا۔ نوزائیدہ بچوں کےحج پیکج میں بھی گزشتہ 3سالوں میں دگنا اضافہ سامنے آگیا۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کا سفری کرایہ مجموعی کرائے کا 10فیصد ہوگا۔

پالیسی کے تحت جنوبی ریجن کے نوزائیدہ بچوں کا حج پیکج31ہزار882روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ شمالی ریجن کے نوزائیدہ بچوں کاحج پیکج32ہزار657 روپے ہوگا۔خیال رہے کہ دو روز قبل ترجمان وزارت مذہبی امور عمران صدیقی کا کہنا تھا کہ حج اخراجات میں صرف27ہزار روپے اضافہ کیا گیا، گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی 80سے 90 فیصدحاجی روڈ ٹو مکہ کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور عمران صدیقی نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبرسویرا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ حج اخراجات میں صرف27ہزارروپے اضافہ کیا گیا، انشورنس اور ویزا فیس میں سعودی عرب نے110 ریال کا اضافہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What a shame. Kisi k bachai bhook se mar jatay hain or kisi k bachai us umr me apnai gunnah muaaf krwanai jatay jb kuch ptaa b nahi hota.. kia jis halaat me Pakistan hai ya muslim umat he is wakat per kia haj krna chahiye in halaaton me ya kisi ki madad krni chahiye? Confused!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرش کی زیادہ صفائی بچوں میں‌ سانس کے مرض کی بڑی وجہ قراراوٹاوا: کینیڈا کے طبی اور تحقیق ماہرین نے بچوں میں سانس کی بیماری پھیلنے کی اہم وجہ دریافت کرتے ہوئے والدین کو خبردار کردیا۔کینیڈا کے دارالحکومت میں قائم سائمن فریزر یونیورسٹی کے زیر اہتمام عوامی سروے کے بعد تحقیقی مطالعے کا انعقاد کیا گیا جس میں ما It’s written in Urdu 🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوزائیدہ بچوں کو حج پر لے جانے کی پالیسی جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت مذہبی امور نے نوزائیدہ بچوں کو حج پر لے جانے کی پالیسی بھی جاری کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کے یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں اور معیار کی چیکنگ کے لیے دورے شروعYe bhi kys karemgy malk pkrengy aur sab thek hi k report dengy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے 156 رنز کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارش Pakistan EducationCenter DrugsTest Students StandingCommittee NationalAssembly PTIGovernment NAofPakistan pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ونگ کمانڈر ابھینندن کے جہاز کے ملبے کی تصویری جھلکیاںپاکستان فضائیہ نے پی اے ایف ہیڈ کوارٹرز میں بریفنگ کا اہتمام کیا ہے جہاں انھوں نے گذشتہ سال انڈین پائلٹ ابھینندن کے گرائے جانے والے جہاز سے ملنے والے چاروں میزائیل اور بقیہ پرزوں کی نمائش کی۔ 👍 PMOIndia narendramodi IndianAirforce_ India IndianArmy Indian PAF zindabad What are shame for Indian Air Force and what are non professional Pilots they have
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »