عدم اعتماد پر ووٹنگ کے موقع پر کونسا واحد حکومتی رکن ایوان میں موجود رہا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے دوران ایوان میں حکومتی بینچز مکمل طور پر خالی ہوگئے تاہم ایک رکن ایوان میں موجود رہا

عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے دوران ایوان میں حکومتی بینچز مکمل طور پر خالی ہوگئے — فوٹو: سوشل میڈیاتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے بعد ان کی صدارت میں اجلاس کی کارروائی آگے بڑھائی گئی۔

174 ارکان نے عدم اعتماد کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، منحرف ارکان سے ووٹ نہیں ڈلوایا گیا، عمران خان عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے اس دوران ایوان میں حکومتی بینچز مکمل طور پر خالی ہوگئے اور حکومتی ارکان ایوان سے چلے گئے تاہم ایک رکن ایوان میں موجود رہا۔ حکومتی رکن وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان ایوان میں موجود رہے اور انہیں اسپیکر ایاز صادق نے خطاب کا موقع بھی دیا۔

علی محمد خان خطاب کے دوران جذباتی ہوگئے اور تقریر کرتے رہے۔ علی محمد خان کا کہنا تھاکہ مجھے فخر ہے کہ عمران خان نے حکومت قربان کی غلامی منظورنہیں کی، عارضی ناکامی شکست کا متبادل نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

only one line and 174 dog

He was in shock because not expecting that.

Ali Muhammad khan pti me ya h tazeeb wala ha nice man

Salute to you Ali_MuhammadPTI . Very great heart you have, highly impressed

Geo..the no.1 anti state channel in action

Pagal Khan ka Pagal saaaatheeee

A power of boot polish 🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸👏👏👏 ARYNewsUrdu NationalAssembly SupremeCourtofpakistan IstandwithImranKhan voteofconfidence

درود شریف والا

Despite all the differences I respect this man. He earned my respect.

الحمداللہ میرا لیڈر انشاءاللہ عمران خان زندہ باد اللہ پاک میرے سوہنے ملک پاکستان اور میرے بہادر لیڈر عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نعرہ تکبیر اللہ اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امپورٹڈ حکومت نا منظور

مرد کا بچہ شیر 🦁 علی محمد خان ♥️

Barbbar Shair 🤩🤩

علی محمد خان۔

Wo ek sab pe bhari hai,what a speech امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

شیر کا بچہ Ali_MuhammadPTI

علی محمد

Sher M. Ali khan

شیر کا بچہ علی محمد خان

Ali_MuhammadPTI nar pokhtoon

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد کی حمایت میں کتنے اراکین ایوان میں موجود؟ فہرست سامنے آگئی02:04 PM, 9 Apr, 2022, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے متحدہ  اپوزیشن اور وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرنے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پر کچھ دیر میں ووٹنگ کا امکانذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام نے اسپیکر کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ پر قائل کرلیا ہے مزید پڑھیں: ImranKhan Voting NoConfidenceMotion GeoNews بریکنگ نیوز باجوہ کی خان کو صورتحال کنٹرول کرنے کی پیشکش! خان نے صاف کہہ دیا ہے کہ ریزائن دو نہیں تو میں اپنا اختیار استعمال کر کے 111 بریگیڈ سے بہت کچھ کروا سکتا ہوں، فوج میں 70 فیصد حمایت میری ہے،مجھے نواز شریف نا سمجھنا!! اندرونی ذرائع امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایوان سے باہر سیاسی لڑائیوں میں مصروف ارکان کی قومی اسمبلی میں خوش گپیاںپی ٹی آئی کے فواد چوہدری اور ن لیگ کے سعد رفیق آپس میں طویل گفتگو کرتے نظر آئے، بعد ازاں شفقت محمود بھی گفتگو میں شامل ہوگئے یہ تو ان کو خوش کر کے رگڑنے کا بہانا تھا 7th May 2021 A big event happens, and after this opposition parties rejoice, PTI is unhappy. Nawaz Sharif returns to Pakistan in strength. If Qasim’s dreams about PMIK are true then his dreams about Pakistan and future of Muslim ummah will also be true یہ لو بچہ چپ کر جا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر آئین سے انحراف کے مترادفاسلام آباد تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر،...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رات 8 بجے ہوگی ، اپوزیشن اور حکومت میں اتفاقاسلام آباد:اپوزیشن اورحکومت نے تحریک عدم اعتماد پررات 8 بجے ووٹنگ کرانے پر اتفاق کرلیا تاہم اپوزیشن ہرحکومتی رکن کی تقریر پر اعتراض اٹھائے گی۔ Gali ke gutter ka dhkan to ایم ہوتا hea ووٹ ke waqt پر Muhashre ke gutter ka dhkan to nehi, hijab ya کچھ mahmlat دین ke hea dunya ko ye moqaf samjha he nehi paye ke hamare دین mei interfare na kiya jai, leader کی nalaiqi کی wajah se امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد ووٹنگ نہ کرانے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائرتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے پر سپریم کورٹ بار نے توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،سپریم کورٹ بار نے درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ کے پاس بالکل اپنے باپ مشرف پر گیا ہے۔ Good
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »