ایوان سے باہر سیاسی لڑائیوں میں مصروف ارکان کی قومی اسمبلی میں خوش گپیاں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے فواد چوہدری اور ن لیگ کے سعد رفیق آپس میں طویل گفتگو کرتے نظر آئے، بعد ازاں شفقت محمود بھی گفتگو میں شامل ہوگئے

ن لیگ کے جاوید لطیف حکومتی بینچوں پر جا کر پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی ملائکہ بخاری اور زرتاج گل سے گفتگو کرتے رہے۔

ن لیگ کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال بھی پی ٹی آئی کے شفقت محمود، شبلی فراز اور شوکت ترین سےگپ شپ میں مصروف نظر آئے۔کسی نے نیند پوری کی ،تو کسی نے احتجاجی پوسٹر بنایا، ایم کیوایم کے امین الحق نشست پر سوتے ہوئے نظر آئے، ایم کیو ایم کے اسامہ قادری بھی نشست پر آرام کرتے رہے۔ پی ٹی آئی کی صائمہ حدید ضمیرفروش کا پوسٹر بناتی رہیں تو کسی نے آخری بال کی نشاندہی کے لیے گیندپر"آخری"لکھ دیا، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آخری گیند عمران صاحب کو ڈھونڈ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sb politician aik hn bss awam k samne dhonk krte hn.or awam pagl apne in leaders k liye apne dost rishtedar sb khtm kr lte hn.😔

This is a political cleavage when order passed by SC to conduct vote of confidence still it linger on

یہ تو ان کو خوش کر کے رگڑنے کا بہانا تھا

7th May 2021 A big event happens, and after this opposition parties rejoice, PTI is unhappy. Nawaz Sharif returns to Pakistan in strength. If Qasim’s dreams about PMIK are true then his dreams about Pakistan and future of Muslim ummah will also be true

یہ لو بچہ چپ کر جا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایوان میں فواد چوہدری اور شفقت محمود کی سعد رفیق سے خوش گپیاںتحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی اسمبلی ہال میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ملاقات ہوئی۔ اس میں خوش گپیاں کہاں نظر آرہی ہیں ۔ پھر یہ بھی بتادو کیا بات ہورہی ہے جی بلکل انکے درمیان کوئی قتل یا جائیداد پر کوئی کیس نہیں چل رہا ہے ۔ سب کے سامنے یہ سب کچھ ہو رہا کوئی چوری چھپے رات کے اندھیوں میں ملاقات نہیں ہورہی جیسا کہ کچھ لوگوں نے کی ہیں ۔ Sb choor hain Imran Khan ki team na ehal hai or lootay hain ye sb kaali beyhrain hain.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی حمایت میں کتنے اراکین ایوان میں موجود؟ فہرست سامنے آگئی02:04 PM, 9 Apr, 2022, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے متحدہ  اپوزیشن اور وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرنے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان شہید - ایکسپریس اردوفائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے جو سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر زبردست Jb kuch loug apna kam chor kr siasat karain gy to aese waqiat ho gy, hr banda agr apna kam kare to ye din na aata, hamare jawan shaheed ho rhe hn aur kisi ko koi parwah hi ni Why shaheed ..? Are they depending land for pakistani or for USA..our Army serving here for USA
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گرمی کی شدت میں کل سے کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں آج بھی پارہ 41.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے، جبکہ کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان کی سفارشات پرمبنی ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب سے مبینہ طور پر ختممبینہ طور پر ختم کیا جانے والا ریکارڈ فرح خان کی سفارشات پر تبدیل ہونے والے اعلیٰ سرکاری افسران سے متعلق تھا: ذرائع Shame on You bs itna e kahna chahta hu...kisi k Character pr bt krny sy phly kamzkam itna zaroor soch lia kryin Ap SAW k umati hn or Apk Gar ma b Bhan h Maa Mahrbani...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بزدل کپتان ایوان سے بھاگ گیا۔ بلاول بھٹوچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ اسپیکر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کررہے ہیں، اسپیکر کی رولنگ کو مسترد کردیا، عدالتی حکم کے تحت آج عدم اعتماد پر ووٹنگ کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »