عدم اعتماد کی حمایت میں کتنے اراکین ایوان میں موجود؟ فہرست سامنے آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدم اعتماد کی حمایت میں کتنے اراکین ایوان میں موجود؟ فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد: مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے متحدہ اپوزیشن اور وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرنے والے اراکین اسمبلی فہرست جاری کردی۔

مریم اورنگزیب کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری فہرست کے مطابق کل 176 ارکان اسمبلی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ دینے کیلئے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ فہرست کے مطابق ن لیگ کے 84 اورپیپلزپارٹی کے 56 ارکان اسمبلی موجود ہیں جب کہ ایم ایم اے کے 14 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ لیگی ترجمان نے بتایا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے ایک رکن کی حمایت حاصل ہے، بی این پی مینگل کے چار ارکان اپوزیشن کے ساتھ ہیں جب کہ ایم کیوایم کے 7 میں سے 6 ارکان اپوزیشن کےساتھ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عمران خان کا مستقبل بہت تاریک‘، ریحام کی عدم اعتماد کی کارروائی دیکھنے قومی اسمبلی آمدخود غرض شخص واپس عوام کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کس منہ سے عوام میں جائے گا: ریحام خان She needs to move on with her life. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور We stand with Imran Khan.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کی مناسبت سے پنجاب میں قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی کا اعلانلاہور   (ویب ڈیسک)  وزیرِاعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے رمضان المبارک  کی مناسبت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دینے والوں کی فہرست جاریوزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دینے والوں کی فہرست جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan novoteofconfidence النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے، 😰😰😰😰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لیحکومت نے کل بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس شروعتحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں چوتھے نمبر پر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »