قومی اسمبلی اجلاس عدم اعتماد پر ووٹنگ شام 8 بجے کرانے پر اتفاق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی اجلاس، عدم اعتماد پر ووٹنگ شام 8 بجے کرانے پر اتفاق

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اسد قیصر کی زیرصدارت ہونے والا اہم ترین اجلاس تاخیر کا شکار ہونے کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک نکتے پر اتفاق ہو گیا ہے، عدم اعتماد پر ووٹنگ شام 8 بجے جبکہ شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران اپوزیشن احتجاج نہیں کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے بعد شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی نہ کرنے اور عدم اعتماد پر ووٹنگ شام 8 بجے کرانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ آج صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران اپوزیشن کے احتجاج کے باعث سپیکر قومی اسمبلی نے 11 بجے اجلاس کو دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کیا جس کے بعد حکومت اور اپوزیشن میں اجلاس دوبارہ شروع کرنے پر ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا تھا اور اجلاس ساڑھے 12 بجے دوبارہ شروع نہ ہو سکاتھا۔شاہ محمود قریشی کے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران شہباز شریف سمیت اپوزیشن اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور شور شرابہ شروع کر دیا اور مطالبہ کیا کہ اسپیکر عدم...

واضح رہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کے اہم سیشن کے موقع پر سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے ہیں، غیر متعلقہ افراد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ بند رہے گا جبکہ منحرف اراکین اسمبلی کے لیے اضافی سکیورٹی کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ دو روز قبل سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ کوکالعدم قرار دیتے ہوئے 9 اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا حکم دیا...

اعلیٰ عدالت کے تحریری حکم نامے کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ڈپٹی اسپیکر کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا حکم نامہ واپس لیا اور قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کیا تھا جس کے چھ نکاتی ایجنڈے میں اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر آرٹیکل 95 کے تحت ووٹنگ بھی ہو گی، اجلاس کے ایجنڈے میں وقفہ سوالات، دو توجہ دلاؤ نوٹس اور ایک نکتہ اعتراض بھی شامل ہے۔دوسری جانب متحدہ اپوزیشن نے اجلاس سے قبل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کیا جس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکے جانے کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتے شکار کرتے وقت ایک ہو جاتے ہیں، کھاتے وقت لڑ پڑتے ہیں۔۔۔ تھوڑا انتظار فرمائیں🤣

کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس شروعتحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں چوتھے نمبر پر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہو سکی، قومی اسمبلی کا اجلاس 12:30 بجے تک ملتویقومی اسمبلی اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی کی جانب سے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر گفتگو کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا run_imran_run
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتویعدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی DailyJang noconfidencemotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس بلا کر ' عدم اعتماد' پر ووٹنگ کرانے کا حکمقومی اسمبلی اجلاس بلا کر ‘ عدم اعتماد’ پر ووٹنگ کرانے کا حکم ARYNewsUrdu SupremeCourt Ruling Decision NoConfidenceMotion Ya na insafi h .SB Sy phly tu Adam atimad supreme court k hilfa honi chahiay..inu ny proof diya k ya b beggars Hain Shahbaz sharif k rishtydar اسپیکر ڈٹ جا ایسی تیسی غدار ججوں کی پاکستانی عدالتیں دلال ہیں پاکستانی گندے سیاستدانوں کی یہ ججرز وکیل سب کے سب حرام خور دلال۔ اپنی ماں کا بھی سودہ کرنے میں دیر نہیں کریں گے پاکستانی عدالتوں سے انصاف کی امید رکھنا ایسا ہے جیسا کہ ہیجڑے سے اولاد کی امید رکھنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 10 بجے ہو گاآرٹیکل 95 کے تحت اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی قرارداد پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو گی۔ Geo ✋ کس نے کہا؟ Pakistan Utho Niklo apni naslo ki baqa k liye... Apni azadi k liye Apni Ana k liye... Niklo k Mard.e.haq ne pukara hai tumhe... Btao kiya ghulami bhi gawara hai tumhe... Ghaddaron ko batil ka sath hasil hai... Niklo k La Illah ka sahara hai tumhe...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا - ایکسپریس اردوتحریک عدم اعتماد کی قرارداد اجلاس کے ایجنڈے میں چوتھے نمبر پر ہے امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور speaker ruling gher aaeini he par kis qanon ke mutabiq he ye to bataya hi nahi...? امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »